JI Malir Model Town

JI Malir Model Town Standing For Justice, Unity and Islamic Values

11/10/2026

*سعودآباد S-2 میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری ہے*
۔S-2 کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا ہونے جا رہا ہے۔

نور مسجد روڈ، باب الاسلام روڈ اور طیبہ مسجد روڈ کے بعد اب مہر النساء روڈ پر بھی پیور بلاک بچھائے جائیں گے۔
علاقے کی سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی بہتری کا یہ سلسلہ صرف اعلانات تک محدود نہیں، بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی جدوجہد جاری ہے۔

جماعتِ اسلامی کے عوامی خدمت کے وژن اور حافظ نعیم الرحمٰن کے "اختیارات سے بڑھ کر کام" کے عزم کے مطابق، وسیم مرزا صاحب (چیئرمین UC-2) اور خالد حسین صاحب (کونسلر وارڈ 4) کی نگرانی و کاوشوں سے S-2 میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے۔

سعودآباد S-2 کو اس کی اصل حالت میں واپس لایا جائے،

نعمت اللہ خان کے دورِ خدمت سے لے کر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت تک، جماعتِ اسلامی کی کراچی کے لیے عوامی خدمت، تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کے حل کی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔

جو وعدہ کیا، اسے نبھانے کا سفر جاری ہے۔
سعودآباد S-2 کی تعمیرِ نو صرف نعرہ نہیں، عملی کام ہماری پہچان ہے۔

ماڈل کالونی ٹاؤن — یوسی 02، وارڈ 04
جماعتِ اسلامی — خدمت، تعمیر و ترقی

06/10/2026

وزیر اعظم نے وعدہ پورا نہ کیا تو 7 اکتوبر کو آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

مسجد کی محرابوں سے جدوجھد تیز ہوحافظ نعیم الرحمن صاحب کی ھدایت پر لیوی بھتہ کے خلاف دستخطی مہم کا جامع مسجد توحید سے صدر...
26/09/2026

مسجد کی محرابوں سے
جدوجھد تیز ہو

حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ھدایت پر لیوی بھتہ کے خلاف دستخطی مہم کا جامع مسجد توحید سے صدر مسجد عبدرالراشد صاحب کی نگرانی میں آغاز کر دیا گیا ہے

جماعتِ اسلامی ملیر

26/09/2026
25/09/2026
جماعت اسلامی کے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی جو وجہ بتائی گئی ہے، وہ وجہ درست نہیں ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اصل کہانی کچھ اور ہے۔ ہ...
22/09/2026

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی جو وجہ بتائی گئی ہے، وہ وجہ درست نہیں ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اصل کہانی کچھ اور ہے۔

ہوا یہ ہے کہ حافظ نعیم الرحمن صاحب کو جب یہ پتا چلا کہ نومولود محمود غزنوی صاحب اسلام آباد کو سومنات بنا کر اس پر چڑھائی کرنے والے ہیں اور بانکے میاں نے آزادی یا شہادت کا نعرہ لگا دیا ہے، تو انہوں نے کہا کہ اب تین چار دن کے بعد تو کے پی سے جانے والے نونہالانِ انقلاب نےاس حکومت کو بدل دینا ہے اور انقلاب کا سورج طلوع ہو جانا ہے اور نیک و پاک اور اللہ کے ولیوں کی حکومت آ جانی ہے، تو پٹرول تو ویسے ہی سستا ہو جانا ہے۔ اس لیے اب مزید آگے جانے کی کیا ضرورت ہے، جو حکومت چند دن کی مہمان ہو اس سے اب کوئی کیا مطالبہ کرے. چنانچہ انہوں نے دھرنے کو مؤخر کر دیا ہے۔

اب وہ تمام نونہالان جن کا نچنے کو بہت دل کرتا ہے، شوق پورے کر لیں. اور 27 کی مبارک شام کو اقتدار حاصل کرنے کے بعد پٹرول سستا کر لیں.

21/09/2026

سندھ کی عوام کا حافظ نعیم الرحمان کا پر تپاک استقبال

19/09/2026

پُرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے اگر اسے روکنے کی کوشش کی تو لیوی بھتہ کے ساتھ تمہارا تختہ بھی الٹ دینگے🔥🔥

Address

Malir, Saudabad
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Malir Model Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share