15/03/2024
🇵🇰 *OFFICE OF THE SENIOR SUPERINTENDENT OF TRAFFIC EAST KARACHI*
🚦🚔🚓
*Date 07-03-2024*
*جناب ایس ایس پی ظفر اقبال صاحب ٹریفک ایسٹ کی ہدایت پر ڈی ایس پی کی نگرانی میں دوٹریفک اویرنس ٹیمیں تشکیل دی ہیں مورخہ 07 مارچ 2024 کو (THE AVICENNA SCHOOL A LEVEL ) کی جانب سے دی گئی درخواست پر ٹریفک اویرنس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔*
* *THE AVICENNA SCHOOL A level* میں ہونے والے ٹریفک اویرنس پروگرام میں اساتذہ ، بچوں اور اسٹاف نے شرکت کی
*ٹریفک اویرنس پروگرام کا مقصد ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دینا اور روڈ ڈسپلن کو برقرار رکھنے کے لئے بہتر سمجھ بوجھ پیدا کرنا ہے ٹریفک رولز اور سیفٹی کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ شرکاء نے معلوماتی پروگرام میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔*
*انہیں روڈ سیفٹی کے بارے میں بھی تجاویز دی گئیں آگاہی پروگرام کا مقصد لوگوں تک رسائی پہنچانا ہے۔*
*ٹریفک اویرنس پروگرام کے اختتام کے موقع پر THE AVICENNA SCHOOL A level کے تمام عملے نے ٹریفک پولیس کراچی کے اس پروگرام کو سراہا۔*
✍🏻 *PRO TO SSP TRAFFIC EAST, KARACHI*
15/03/2024
🇵🇰 *OFFICE OF THE SENIOR SUPERINTENDENT OF TRAFFIC POLICE KARACHI*
🚨🚨🚨🚨
*جناب ایس ایس پی ظفر اقبال صاحب ٹریفک ایسٹ کراچی کی ہدایت پر ڈی ایس پیز کی نگرانی میں أج مورخہ 09-03-2024 کو سیکشن افیسر نے أفسران وملازمان کو 09-PSL کے سلسلے میں بحوالہ سیکوریٹی اور ٹریفک انتظامات کے تحت فالنی کی گٸی ور بریفنگ دی اور پواٸنٹ پر روانہ کیا گیا*
*اس وقت تمام نفری پوائنٹ پر موجود ہیں*
*ترجمان ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ کراچی*
15/03/2024
*OFFICE OF THE SENIOR SUPERINTENDENT OF TRAFFIC EAST KARACHI*
راشد منہاس روڈ ٹریفک سیکشن
أج بروز اتوار مورخہ2024-03-10 کو ڈالمیا روڈ میلینیم مال سے جانب اسٹیڈیم گلشن جمال پارکنگ ایریا اور سیکشن ھذا کی چوکی کے سامنے فٹ پاتھ پر سیاسی جماعت تحریک انصاف کے تقریباً 70/80 کی تعداد میں خواتین بچے مرد جوان ہاتھوں میں پلے کارڈ جھنڈے اٹھاٸے احتجاج کرہے ہیں ٹریفک رواں دواں ہے ٹریفک اسٹاف اور علاقہ پولیس موجود ھیں
*ترجمان ایس ایس پی ٹریفک کراچی*
15/03/2024
🚔🚓 *ازدفتر ایس ایس پی ٹریفک پولیس ایسٹ کراچی* 🚦🚔🚓
*پریس ریلیز*
*آج مورخہ 10 مارچ 2024*
سیاسی جماعت کے کارکنوں کے کی جانب سے ہونے والے عام انتخابات کے خلاف، اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کے باعث
ذیل سڑکیں بند کی جائیں گی جن کی وجہ سے ٹریفک کا دباؤ متوقع رہے گا
*ضلع ایسٹ*
*بتاریخ 2024-03-10*
*ٹائم 1500& 1400 بجے*
ملینیم مال راشد منہاس روڈ، حسن اسکوائر یونیورسٹی روڈ، پرانی سبزی منڈی، ابو الحسن اصفہانی روڈ، صفورا چورنگی خاصخیلی گوٹھ، الاصف چورنگی افغان
*ترجمان ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ کراچی*
15/03/2024
*OFFICE OF THE SENIOR SUPERINTENDENT OF TRAFFIC EAST KARACHI*🚔🚔
*ٹریفک پولیس کانسٹیبل فیضان علی شاہ نے ایمانداری کی مسائل قائم کر دی*
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی جس میں کانسٹیبل فیضان علی شاہ کو بہادراباد ٹریفک سیکشن کی حدود میں عالمگیر اسٹور کے سامنے دوران ڈیوٹی سڑک سے ایک بٹوہ ملا جس میں *CNIC* کچھ کاغذات ور نقدی رقم تقریبا *40،000* روپے تھے
*بٹوہ کا حقیقی مالک معلوم کرتا ہوا کانسٹیبل فیضان علی شاہ کے پاس آیا ور پوچھا میرا بٹوہ گم ہو گیا ہے کیا اپ کو کوئی بٹوہ ملا ہے تو کانسٹیبل نے کھا بٹوہ کی شناخت بتاۓ شناخت بتانے پر کانسٹیبل نے کہا جی اپ کا بٹوہ میرے پاس ہے جس کی تصدیق کرنے کے بعد حقیقی مالک کو بٹوہ واپس لوٹایا*
*جس پر شہری نے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں ٹریفک پولیس کانسٹیبل کا مشکور ہوں میرا گمشدہ بٹوا واپسی کیا*
*جس میں جناب ایس ایس پی ظفر اقبال ٹریفک ایسٹ کراچی نے بہادراباد ٹریفک سیکشن میں بلا کر کانسٹیبل فیضان علی شاہ کو اچھی نوکری کرنے اور ایمانداری پر تعارفی سناد دیا ور کش ریوارڈ سے نوازا*
*جناب ایس ایس پی ظفر اقبال ٹریفک ایسٹ نے مزید کہا کے جناب ایڈیشنل ائی جی کراچی اور جناب ڈی ائی جی ٹریفک کراچی سے (Request) ہے کانسٹیبل فیضان علی شاہ کو اپنے دفتر میں بلا کر تعارفی سناد دیا جاۓ*
*ترجمان ایس ایس پی ٹریفک کراچی*
15/03/2024
🇵🇰 *OFFICE OF THE SENIOR SUPERINTENDENT OF POLICE TRAFFIC EAST KARACHI* 🚦🚔🚓
*DATE 13-03-2024*
*پریس رلیز*
*اسپیشل کمپین ٹائم 11:00 سے 16:00 بجے تک*
آج مورخہ *13-03-2024* کو جناب *ڈی ائی جی ٹریفک کراچی اقبال دارا صاحب* کے احکامات پر *ایس ایس پی ظفر اقبال صاحب ٹریفک ایسٹ* نے تمام ڈی ایس پیز صاحبان ٹریفک ڈسٹرکٹ ایسٹ کی زیر نگرانی میں اپنی اپنی سب ڈویژن میں ناکے لگائی کے کاروائی کی۔
جس میں تمام ایس اوز صاحبان اور چالاننگ افسران نے *SOPs* اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چالان کیے،
_جس کی تفصیل زیل ہے۔_
♦️ *Tinted glasses (22)*
♦️ *AFR (01)*
♦️ *Fancy Number Plates (34)*
♦️ *Both Side No Plate (204)*
♦️ *Open Letter (21)*
♦️ *No Parking (36)*
♦️ *Total Challans (296)*
*ترجمان : ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ کراچی*
15/03/2024
🇵🇰 *Office of the Superintendent of Police Traffic East* 🚦🚔🚓
Date *13-03-2024*
آج مورخہ 13-03-2024 کو فیروزآباد ٹریفک سیکشن پر *02* روزے کی افطار کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں *مہمان خصوصی* *جناب ایس ایس پی ظفر اقبال صاحب* ٹریفک ایسٹ اور *DSP فیروزآباد زکرات صاحب* نے شرکت کی۔۔
*اور انکے علاوہ دفتر اسٹاف اور تمام افسران اور جوانوں کے ہمراہ افطار کی۔۔*
*ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ ظفر اقبال صاحب* نے ٹریفک پولیس کے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور شاباشی دیں۔
*ترجمان ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ کراچی*
15/03/2024
🇵🇰 *Office of the Superintendent of Police Traffic East* 🚦🚔🚓
Date *14-03-2024*
آج مورخہ *14-03-2024* کو *جناب ایس ایس پی ظفر اقبال صاحب* ٹریفک ایسٹ کے حکم سے ٹریفک ایسٹ کے تمام ٹریفک سیکشن پر اپنے اپنے سٹاف کے لیے *03* روزے کی افطار کا اہتمام کیا ۔
*ترجمان ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ کراچی*
14/03/2024
*SSP MR:ZAFAR IQBAL MALIK* 🥰