🌙✨ *رمضان پلاننگ۔۔کچھ مفید ٹپس*
یہ بیسٹ وقت ہے جسمیں ہم اپنی نمازوں پر کام کر سکتے ہیں۔
❇️اپنا ٹائم ٹیبل نمازوں کے مطابق سیٹ کیجئے۔ اس نماز کے وقت تک یہ کام کر لینا ہے اور یہ کام اس نماز کے بعد کرنا ہے۔
❇️رمضان سے پہلے نماز کا ترجمہ ذہن نشین کرلیں۔ تاکہ نماز میں توجہ دے سکیں کہ اللہ سے کیا بات کر رہے ہیں اس سے فوکس میں مدد ملے گی۔
❇️قرآن کی سورتوں کو بدل بدل کر پڑھیں۔ تاکہ ہر رکعت میں ذہن جاگ جائے۔
❇️جو آیت دل پر لگے۔ اسکو بار بار پڑھیں۔ تسبیحات 3 سے زیادہ بار بھی کر سکتے ہیں۔
❇️رکوع، سجود، قومہ، قعدہ وغیرہ سب کی مزید دعائیں جنکا رسول اللہ صہ اہتمام کرتے تھے وہ بھی جس حد تک ہو سکے یاد کریں۔ اور بدل بدل کر پڑھین۔ اس سے بھی نماز میں یکسوئی آئے گی۔
❇️نفل نمازوں کے سجدوں کو لمبا کریں۔ اللہ سے سجدوں بھی خوب مانگیں۔ روئیں بھی۔
❇️تراویح میں قرآن سے دیکھ کر بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ جو رکوع یا آیات پڑھنی ہیں انکا ترجمہ دیکھ لیں اور پھر ان رکعات میں پڑھیں۔
❇️نفل نمازوں میں سے آپکی روٹین کو جو سوٹ کریں اسکا جتنا ہو سکے اہتمام کریں۔
ایک نماز کے ساتھ روزانہ تحیہ الوضو کے نفل کرلیں۔
چاشت اور اشراق پڑھیں۔
💧کوشش کریں کہ ہر وقت باوضو رہیں۔ اور نماز کی جگہ جائے نماز قریب یا آدھا فولڈ کر کے رکھ دیں۔ تاکہ فارغ ہو کر موبائل پکڑنے کی بجائے 2 نفل پڑھ لیں۔ یا سجدہ کرلیں یا بیٹھ کر یکسوئی والی دعا مانگ لیں۔
Sobiya Islam - Talbiyah
Digital Marketer
19/01/2024
Assalamo Alykum,
Hope you all are fine, :)
Agr aap apni daily ak hi terha ki ruteen se pareshan hain or khod ko refresh krna chahty hain tou Usama Jameel ka You tube Channel subscribe kejea bhuuut acha or behtareen msg hota inki videos main... i promise aap sab bore nahi honge... IN SHA ALLAH
Channel Name: Hope and Mercy by Usama Jameel
Regards,
Mehak Ahmed
08/01/2024
The Reality Of Freelancing.All about Freelancing | Roadmap for Beginners | Step-by-Step Roadmap
Click here::https://studio.youtube.com/video/xAhi2MBsfUk/edit
خوشخبری🥳🥳🥳
انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم
MBT Skills Academy
کے میگا کورس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ڈیمو سیشن ہونے جا رہا ہے 3جنوری رات 9 بجے۔۔۔
اگر آپ بھی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسکل سیکھنا چاہتے ہیں اور اس اسکل کو اپنے روزگار کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں تو اس موقع کو ضائع مت کریں ۔
دنیا ڈیجیٹلائزیشن میں بہت آگے ہے اور پاکستان اس دوڑ میں بہت پیچھے ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ اسکلز کا فقدان ہے۔
ہم 16 سالہ تعلیم حاصل کرتے ہیں جاب حاصل کرنے کے لیے ۔ مگر کوئ اسکل سیکھ کر خود کا باس نہیں بننا چاہتا۔
وہ تمام سٹوڈنٹس جو زیادہ فی افورڈ نہیں کر سکتے مگر کچھ کرنا چاہتے ہیں اس آفر سے فائدہ ضرور اٹھائیں۔
سیٹس نہایت محدود ہیں۔ اس کورس کا دورانیہ چھ ماہ ہے ۔
کلاسز آنلائن ہوں گی ۔
محنتی طالبہ و طالبات کو انٹرنشپ بھی آفر کی جائے گی اور اپنی ایجنسی کا حصہ بھی بنایا جائے گا۔
اگر آپ بھی یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو سوچیں مت ابھی جوائن کریں۔
WhatsApp : 0325- 3025733
#
Success has no shortcuts.
Do you want to make money online, equip yourself with a skill and most importantly a growth mindset because your competitor is smart.
2024, want to step up to the game?
Understand, you'll have to be disciplined enough to become successful.
Be ready to sacrifice.
Sacrifice hours,
Sacrifice friends,
Sacrifice personal time
Sacrifice comfort zone
Sacrifice sleep
If you're ready, say "AYE"
All the best for 2024.
ماہر مضمون اُردُو لیکچرار اردو کے لیے مفید معلومات:
عنوان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ادبی اصطلاحات
✍️اصطلاح
اصطلاح سے مراد ایسے الفاظ کا مجموعہ ہے جو حقیقی مفہوم کی بجائے کسی علم یا فن کے خاص مفہوم کی وضاحت کرے
✍️آفاقیت
ادب جب حدود سے نکل کر اپنے عہد یا ملک کے پڑھنے والوں کے علاؤہ پوری دنیا کو کے لوگوں کو متاثر کرے آفاقی ادب کہلاتا ہے
✍️آمد
مضبوط احساسات اور جذبات کے بے ساختہ اظہار کو آمد کہتے ہیں
✍️آورد
احساسات اور جذبات جب غور و فکر اور کافی محنت کے بعد ادا کیے جائیں تو ایسا شعر آورد کے زمرے میں آتا ہے
✍️توارد
جب کوئی ایک خیال یا مضمون کسی شاعر کے ذہن میں آئے پھر وہی خیال یا مضمون کسی دوسرے شاعر کے ذہن میں بھی آئے جو محض اتفاق ہو توارد کہلاتا ہے
✍️آہنگ
اصوات و حرکات میں اگر مناسب اور یکساں وقفے آئیں تو وہ مل کر آہنگ کی شکل اختیار کرلیتے ہیں
✍️اتحال
دوسرے کی تخلیق کو اپنالینا اور اپنے نام سے پیش کرنا اتحال کہلاتا ہے
✍️ارفعیت
ایسا ادب جو قاری کو تخیل کی بلندیوں پر تک لے جائے اور مسرت کا سامان بنے وہ ادب ارفعیت کہلاتا ہے
✍️ایجاز
کم سے کم الفاظ میں اگر بھرپور معنی سمجھ میں آجائیں تو اسے ایجاز کہتے ہیں
✍️ابتذال
کسی بھی کلام میں گھٹیا پست اور سوقیانہ الفاظ کا استعمال ابتذال کہلاتا ہے
✍️اسلوب
تحریر کا وہ خاص طریقہ جو عمومیت سے دور ہو اور اپنی انفرادیت کا اعلان کرے اسلوب کہلاتا ہے
✍️امیجری
جب کوئی شاعر مناسب الفاظ کا استعمال کرکے کسی چیز یا واقعہ کو اس طرح بیان کرے کہ وہ خیالی تصویر بن کر آنکھوں کے سامنے گھومنے لگے
✍️بلاغت
وہ فصیح کلام جو موقع محل کے مطابق استعمال کیا گیا ہو بلاغت کے زمرے میں آتا ہے
✍️پرولتاری
غریب اور محنت کش طبقے کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھنے والا طبقہ پرولتاری کہلاتا ہے
✍️تفریس
کسی غیر زبان کے لفظ کو بغیر کسی تبدیلی کے فارسی بنا لینا تفریس کہتے ہیں
✍️مفرس
جب غیر زبان کا لفظ فارسی بن جائے تو اسے مفرس کہتے ہیں
✍️تالیف
ادھر ادھر کے بکھرے مواد یا چیزوں کو خاص ترتیب یا سلیقہ سے کتابی شکل دینا تالیف کہلاتا ہے
✍️گلدستہ
وہ رسالے جن میں طرحی غزلیں شائع ہوتی تھیں ان کو گلدستہ کہا جاتا تھا
✍️لوح
کسی بھی کتاب کے پہلے صفحے یا سرورق کو لوح کہا جاتا ہے
✍️مخطوطہ
وہ قلمی نسخے جس کی اشاعت نہ ہوئی ہو مخطوطہ کہلاتا ہے
✍️مقالہ
کسی خاص موضوع پر عالمانہ تنقید و تحقیق پر مبنی نثری مضمون کو مقالہ کہتے ہیں
✍️مناظمہ
کسی محفل مشاعرہ میں طرح مصرع پر مبنی نظمیں پیش کرنا مناظمہ کہلاتا ہے
✍️نرگسیت
اپنے آپ کا حد سے بڑھا ہوا احساس یا خود پرستی کا دوسرا نام نرگسیت ہے
✍️غرابت
کلام میں نامانوس الفاظ یا مرکبات کا استعمال غرابت کہلاتا ہے
✍️علم الکلام
دینی احکامات اور مذہبی عقیدے کو عقل کی کسوٹی پر پرکھنا علم الکلام کہلاتا ہے
✍️تنافر
تلفظ اگر زبان پر بھاری اور گراں گزریں تو وہ تنافر کے زمرے میں آئے گا
✍️تعلی
شاعر جب اپنی تعریف شعروں میں خود کرے یعنی اپنے فن پر فخر کرے تو اسے تعلی کہتے ہیں
✍️زمین
شعر میں ردیف قافیہ اور بحر کے نظام کو زمین کہتے ہیں
✍️تقریظ
کسی کتاب کے بارے میں تعریفی کلمات لکھنا تقریظ کہلاتا ہے
✍️مقدمہ
کتاب کے شروع میں کتاب کے مصنف یا مؤلف کا تعارف پیش کیا جاتا ہے اس میں اس کی زندگی کے حالات اور اس کے کردار کی تصویر کشی بھی کی جاتی ہے.
Assalamo Alaikum... Hope everything is fine at your side...
آپ کے پاس کوئ بھی کلائنٹ مارکیٹنگ کی سروسز کے لیے رابط کرے تو پلیز ان سے درخواست کیجئے کہ پیمینٹ میتھڈ وہ اپنا استعمال کریں۔
اگر ان کے پاس نہیں ہے تو انہیں sadapay یا nayapay کا کارڈ بنانے کا طریقہ کار بتا دیجیۓ اور ایڈ کہ بجٹ کے لیے انہیں کا پیمینٹ میتھڈ استعمال کیجئے کیونکہ سب آنلائن پیمینٹ میتھڈ کے ٹیکس اتنے بڑھ گئے ہیں کہ جو کلائنٹ رقم دیتا ہے اس سے زیادہ ٹیکس ہوتے ہیں ۔
اس لیے خود کو اس مشکل سے بچائیں
کلائنٹ کا کارڈ چلائیں
شکریہ ۔
Golden Opportunity
𝐆𝐫𝐚𝐩𝐡𝐢𝐜 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐥𝐚𝐭𝐞𝐬!!
Are you looking to become a master of graphic design? Take your skills to the next level with this comprehensive course. This course provides you with the tools you need to become a professional graphic designer. Get a bundle of 𝐏𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐆𝐫𝐚𝐩𝐡𝐢𝐜 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐥𝐚𝐭𝐞𝐬
has everything you need to create stunning visuals for your digital projects. With a wide range of design options, you can create beautiful 3D logos, social media posts, company profiles, brochures, and much more.
𝐁𝐞𝐧𝐞𝐟𝐢𝐭𝐬:
You can design your professional portfolio and get a job. ✔️
Enhance your own business. ✔️
Launch your own creative agency. ✔️
DM for Details
0325-3025733
24/05/2023
09/03/2023
DIGITAL MARKETING is a powerful tool for businesses looking to grow their reach and customer base.
Social media marketing involves promoting your business through social media platforms
01:Email marketing involves sending targeted emails to potential and existing customers
02:Content marketing involves creating valuable, relevant content to attract and engage your target audience
03: Effective use of digital marketing can help businesses of all sizes and industries to connect with customers, increase visibility, and drive revenue growth.
Click here to claim your Sponsored Listing.
