پاکستان میؤ اتحاد نارتھ کراچی

پاکستان میؤ اتحاد نارتھ کراچی

Share

پاکستان المیوات �

11/12/2023

حاجی یقوب میئو سیالکوٹ والے کی اہلیہ
ہیڈ کانسٹیبل جہانگیر پولیس والے اور جہانزیب میئو دودھ والے مڈایشیا اسکول والے کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ آج عشاء میں رحمانیہ مسجد سیکٹر 4 میں آدا کی جائے گی

17/11/2023

Unreal system of Pakistan: Former Pakistani Cricketer Wahan Riaz, who's also the interim Sports Minister of Punjab, has been selected as Pakistan's Chief Selector.

Wahan Riaz is also playing Pakistan Super League as a Player

30/10/2023
30/10/2023

Meo government employees socal gathering

Photos from ‎پاکستان میؤ اتحاد نارتھ کراچی‎'s post 29/10/2023

Appreciation for founder and cheif organization
MR Muhammad Aqeel Meo Omar KHan MAyo

Photos from ‎پاکستان میؤ اتحاد نارتھ کراچی‎'s post 29/10/2023

میو گورنمنٹ ایپلواے شوشل گیڈرنگ
گڈ ورک اینڈ ایفورٹ باے Muhammad Aqeel Meo

31/07/2023

کانسٹیبل عدنان میو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

موٹر سائیکل پر گشت کے دوران جرائم پیشہ عناصر سے پولیس مقابلے کے دوران شاہین فورس کے شہید ہونیوالے پولیس اہلکار عدنان میو ولد عبدالمجید میو کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر ساؤتھ گارڈن میں ادا کردی گئی۔اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید سلام پیش کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

نماز جنازہ میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن،ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو،ڈی آئی جی ساؤتھ،ایس ایس پی ساؤتھ سمیت دیگر سینئر پولیس افسران اور شہید کانسٹیبل کے ورثاء، رشتداران،دوست احباب اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

آئی جی سندھ نے جنازے میں شریک شہید کے ورثاء سے اظہار تعزیت کی اور عوام کے جان و مال کی خاطر قیمتی جان کا نذرانہ دینےپر خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے موقع پر موجود افسران کو شہید کے قانونی ورثاء کے لیئے مروجہ مراعات کے حوالے سے تمام تر ضروری دستاویزی امور کو جلد مکمل کرنیکے احکامات دیئے۔

شہید کانسٹیبل عدنان کی عمر 19 سال تھی اور شاہ رسول کالونی کراچی کا رہائشی تھا،شہید کے سوگواران میں والدین اور تین بھائیوں کے علاوہ ایک بہن شامل ہے۔شہید کی تدفین ڈیفنس فیز سیون میں واقع قبرستان میں کی جائے گی ۔

31/07/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پولیس کانسٹیبل عدنان میو ولد مجید میو آج اختر کالونی ڈاکؤں سے پولیس مقابلے میں شہید ہوگئے ہیں۔رہائش نیلم کالونی کراچی۔اللہ پاک لواحقین کو صبر دے۔۔آمین

09/01/2023

کراچی گلشن اقبال سے ایک افسوسناک خبر پاکستان میو اتحاد کراچی ڈویژن کے نائب صدر عبدالرزاق بھائی کے بھانجے کو دہشت گردوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ہے کراچی میں بسنے والے پاکستان میو اتحاد کے تمام ذمہ داران وکارکنان فورا گلشن اقبال عبدالرزاق میو بھائی کے گھر پہنچے
بحکم چیئرمین پاکستان میو اتحاد محترم جناب حاجی محمد افضل میو جاری کردہ شعبہ اطلاعات و نشریات پاکستان میو اتحاد کراچی ڈویژن

09/01/2023

کراچی گلشن اقبال سے ایک افسوسناک خبر پاکستان میو اتحاد کراچی ڈویژن کے نائب صدر عبدالرزاق بھائی کے بھانجے کو دہشت گردوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ہے
،اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین اور گھر کے تمام افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ہم اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کر تے ہیں کہ فوراً اس واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے فوری قانونی کارروائی کریں ۔ اسماعیل میو بارہ دری نارتھ کراچی

04/06/2022

میرے خیال سے ہمارے میؤ بھائیوں کو میؤ اتحاد کا مطلب معلوم نہیں
جو کہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے 💔
کسی بھی قوم کی ترقی کے لیے آپس میں اتحاد اؤر بھائی چارہ لازمی ہے😊
ھمیں چاھیے کہ کسی بھی سلسلے میں کوئی بھی معاملات طے کرنے ہو تو آپس میں مل کر سب کی رائے لیے کر سارے کام کیے جائے💓
اور اپنے آپس کے اختلاف کو میؤ برادری کے ساتھ نہ گھسیٹا جائے😑
میری بات کسی کے دل پر ناگوار گزری ہے تو معذرت 😊

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi
75850