PPP UC31 Baldia Town

PPP UC31 Baldia Town

Share

UC-5 AbidAbad PS-113 Baldia Town

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 09/07/2025

ُن کی ہدایت پر یوسی5 عابدآباد وارڈ3 زمزم ھوٹل کے سامنے کھڈہ محلہ میں جاری برساتی نالے کی صفائی کے کام پر سواتی کا وزٹ۔
اس موقع پر علاقہ عوام سے ملاقات کی اور علاقہ معزیرین کی طرف سے لالا عجب خان سواتی کا شکریہ ادا کیا ۔ اور کہا گیا جب بھی کام ھوا ھے لالا عجب خان سواتی اپنی ٹیم کو بروقت بیجھ دیتے ھیں اور علاقے کا جو بھی مسلہ ھوتا ھے فورن حل کردیا جاتا ھے۔

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 09/07/2025

ُن کی ہدایت پر یوسی5 عابدآباد وارڈ3 زمزم ھوٹل کے سامنے کھڈہ محلہ میں جاری برساتی نالے کی صفائی کے کام پر کا وزٹ۔
اس موقع پر عابد آباد کے معزیز شخصیت حاجی عابد حسین آفریدی صاحب اور علاقہ معزیرین کی طرف سے لالا عجب خان سواتی کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا ہر سال اس نالے کی صفائی اگر کی جاتی ھے وہ پاکستان پیپلز پارٹی لالا عجب خان سواتی اور جیالو کی محنت سے ھوتی ھے ھم نہایت مشکور ھیں جو عابدآباد کے اس مین برساتی نالے پر لالا عجب خان سواتی خصوصی توجہ دیتے ھیں۔

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 12/04/2025

ُن_لالا_عجب_خان_سواتی اپنے عوام کے درمیان، ہر دکھ سکھ میں ساتھ!

وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن لالا عجب خان سواتی ٹینکر کے کچلنے سے شہید ھونے والے بچے کے اہلخانہ سے ملنے یوسی تنظیم کیساتھ یوسی5عابدآباد حقانی گراوُنڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

خونی ٹینکر کے کچلنے سے شہید ھونے والے بچے کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

"وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن عجب خان سواتی نے کہا میں شہید ھونے والے معصوم پھول جیسے بچے کی شہادت کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔"

"اور مطالبہ کیا کہ بچے کے قتل میں ملوث ٹینکر ڈرائیور کو فوری گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔
اور گراوُنڈ سے جلد پارکنگ کو ختم کردیا جائے گا۔

"پاکستان پیپلز پارٹی اپنے عوام کو کبھی بھی مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر محاذ پر شہید ھونے والے بچے کے لواحقین کیساتھ کھڑے ہیں!
Ajab Khan Swati

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 08/04/2025

کا
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 5 کے نائب صدر ماسٹر سلطان بھائی کے نماز جنازہ میں شرکت۔

ماسٹر سلطان بھائی کو عابدآباد قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
نماز جنازہ میں ، صدر یوسی5 رحیم سواتی ، انفارمیشن سیکرٹری یوسی5 شیرافضل گجر ، نائب صدر یوسی5 عارف آفریدی، کونسلر مرتضی اعوان ، حبیب اللہ سواتی ، ،منور کوکنی ، جان حسن زئی ، شیر علی ، اقبال سواتی ، فاضل بالی ، زاہد کاغانی و دیگر جیالے اور علاقہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرماۓ أمین.

08/04/2025

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😭💔
نائب صدر یوسی5 ماسٹر سلطان بھائی کا رضائے الہٰی سے انتقال ھوگیا ھے😥
منجانب۔ صدر یوسی5 رحیم سواتی

08/04/2025

پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی سیکرٹری جنرل تاج حیدر کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو چکا ھے۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 08/04/2025


نے یو سی 5 عابدآباد کی مہشورومعروف شخصیت چاچا عبدالرشید کی وفات پر ان کے بھائی اور بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا
مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی ، اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ، سیئنر راہنما عمران اعوان بھی موجود تھے

Ajab Khan Swati

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 09/02/2025

🇱🇾
کی ہدایت پر اور سینئرکارکن یوسی5 میر یاسین بلوچ کا وارڈ 1 اور وارڈ 2 کا دورہ یوسی میں سیوریج کے مسائل کا جائزہ اور متعلقہ ادارے سے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے

اس موقع پر انکے ہمراہ میڈیا کو ارڈینیٹر یوسی 5 میر بلاول ، عثمان فوجی و دیگر علاقہ معزیزین ہمراہ تھے

جئے بھٹو، جئے عوام
جئے جئے پاکستان
Highlights

02/02/2025

بلدیہ ٹاؤن چوڑ وارڈ یوسی 8 میں گیس لائن کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری

کراچی(بلدیہ اپڈیٹس) بلدیہ ٹاؤن کے علاقے چوڑ وارڈ یوسی 8 میں طویل عرصے سے جاری گیس کی قلت کے مسئلے کے حل کے لیے گیس لائن کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس علاقے میں ماہگیر برادری سالوں سے آباد ہے اور انہیں گیس کی شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
ٰ
نے سوئی گیس کے جاری کام کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ بہت جلد نئی لائنوں میں گیس کی فراہمی بحال کر دی جائے گی۔

عوام نے اس اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک سال سے سلنڈر گیس استعمال کر کے تھک چکے تھے۔ سوئی گیس کی نئی پائپ لائن بچھانے سے ان کی مشکلات کم ہوں گی۔ عوام نے دونوں رہنماؤں وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن عجب خان سواتی اور ایم پی اے آصف موسیٰ کا شکریہ ادا کیا۔

علاقے کے رہائشیوں نے گیس کی فراہمی کی بحال کرنے کے عوامی نمائندوں کے اقدامات کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

ایم پی اے آصف موسیٰ اور وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن لالا عجب خان سواتی نے عوام کو یقین دہانی کروائی ہے کہ چند روز نئی لائنوں کا مکمل کرلیا جائے گا اور گیس کی فراہمی بحال ہو جائے گی جس سے عوام کو گیس کی مشکلات سے نجات ملے گی۔
Highlight's

01/02/2025

ضلع کیماڑی بلدیہ ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلدیہ اپڈیٹس : ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کیماڑی راجہ طارق حسین اور ٹاؤن وائس چیئرمین بلدیہ لالا عجب خان سواتی نے ضلع کیماڑی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ مرخ گل اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کیماڑی ولی محمد راہموں بھی موجود تھے۔

ڈی سی کیماڑی راجہ طارق حسین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے بچوں کو بچانا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔

وائس چیئرمین بلدیہ ٹاؤن لالا عجب خان سواتی نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کی انتظامیہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

ڈی ایچ او کیماڑی ولی محمد راہموں نے بتایا کہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

انسداد پولیو مہم 7 دنوں تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

والدین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر انہیں اس خطرناک بیماری سے محفوظ رکھیں۔

Photos from PPP UC31 Baldia Town's post 01/02/2025


کی اپنی یو سی 5 عابدآباد میں لوگوں کے مسائل سننے کے لیے وارڈ 2 A & B بلاک میں معززین سے بیٹھک ،
،اور بھی ٹاؤن وائس چئیرمین کے ہمراہ تھے۔
، #نذیرگجر نے دیگر معززین کے ہمراہ لالا عجب خان سواتی کو خوش آمدید کہا۔اور علاقے کے گیس ، سیوریج اور لائٹ کے مسائل سے آگاہ کیا۔
#پانی کے حوالے سے اہل علاقہ نے لالا عجب خان سواتی کی #کوششوں کو سراہا اور کہا کہ ہم #لالا کے لیے دعاگو بھی ہیں اور شانہ بشانہ بھی ہیں۔
🇱🇾

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

UC-05 Baldia Town Keamari
Karachi