Jamat e islami uc 08 official

Jamat e islami uc 08 official

Share

Political activities

Photos from Jamat e islami uc 08 official 's post 11/02/2023

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم آج بروز ہفتہ مورخہ 11 فروری 2023جماعت اسلامی حلقہ شریف آباد کے تحت جماعت اسلامی یوسی 08 کے سابقہ امید وار وائس چیئرمین ّر کی رہائش گاہ پر ماہ فروری کا پہلا درس قرآن منعقد ہوا جس میں دعوت کا بھی اہتمام کیا گیا درس قرآن کے شرکاء سے مخاطب ہوئے اور پورے کہ پورے دین میں داخل ہوجاؤ کہ ضمن میں ہمارے کرنے کے کام پر سیر حاصل گفتگو کی آج کے پروگرام میں مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے نومنتخب چیئرمین یوسی 8 ذیشان زیب شانی اور وائس چیئرمین ضیاء سواتی وارڈ 1 کونسلر نعیم بھائی " وارڈ 2 کونسلر نوید خان" وارڈ 3 کونسلر عتیق الرحمن (اویس ) " وارڈ 4 کونسلر کاشان بھائی " جماعت اسلامی کے سابقہ امید وار کونسلر عبید الرحمن (ملا ٹونکی ) نے شرکت کی اللہ ان سب ساتھیوں کی کاوشوں کو بارگاہ الہی میں شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین۔۔۔
جاری کردہ :-

Photos from Hafiz Naeem ur Rehman's post 11/02/2023
16/01/2023

جشن منانے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ اب تک آر او نے رزلٹ نہیں لہٰذا گزارا کریں 😂

16/01/2023

الحمداللّه ہم بِکے نہیں ہم جُھکے نہیں ہم نے دهاندلی نہیں کی ہم نے عوام کا ووٹ پیسے سے نہیں خریدا ہم نے الحمداللّه تن تنہا مقابلہ کیا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mehran Town(shah Faisal)
Karachi