24/12/2023
KDA Labour Union
Muhammad Ashraf.
KDA Labour Union (Regd) is one & only trade Union of Labours in Karachi Development Authority, which is affiliated with People's Labour Bearau Sindh PPP
Patron in Cheif/Genearal Secretary KDA Labour Union (Regd) is Mr.
24/12/2023
22/12/2023
Congratulations to Muhammad Sajid Jhokio shb & Raja Razzak shb for submitting their nomination papers for General Election-2023.
15/05/2021
03/02/2021
Dubai Nights 🌃🌃🌃
29/09/2020
منسٹر بلدیات سندھ , ممبر صوبائی اسمبلی سندھ اور ممبر صوبائی اسمبلی سندھ کی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو ساتھ کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی کے افسران شریک جس میں میڑوول ٹو کے لیز کے حوالے سے بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا انشاءاللہ جلد قانون سازی کے زریعے ان کے لیز کا مسئلہ حل کیا جائے گا.
۔ جنرل سیکریٹری کےڈی اے لیبر یونین (رجسٹرڈ) محمد اشرف.
15/09/2020
سوک سینٹر کے ڈی اے میں فائرنگ
وسیم عثمانی نامی افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔
سوک سینٹر میں کے ڈی اے بلڈنگ میں فائرنگ
اسسٹنٹ ڈائرکٹر وسیم رضا زخمی
فائرنگ کے ڈی اے آفس کے اندر ہوئی
وسیم رضا کو تین گولیاں لگی ہیں
شدید زخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل
پولیس
21/08/2020
Muhammad Ashraf (Patron In Cheif)
KDA Labour Union (Regd), Ex. CBA
Karachi Development Authority
Civic Centre Khi.
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت سندھ کے دارالخلا فہ کراچی پر وفاقی حکومت کے قبضہ کی سازش کے خلاف19 اگست بروز بدھ شام 5 بجے کراچی پریس کلب پر ایک احتجاجی مظاھرے کا اعلان کیا گیا ہے تمام کارکنان اور کراچی سے محبت کرنے والے عوام سے بھی شر کت کی اپیل ھے چلو چلو پریس کلب چلو.
KDA Labour Union
KarachiDevelopmentAuthority
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
