02/03/2025
I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
Ali Nawaz Parhyar has been Elected as UC Chairman UC 01 Gharibabad Malir Pakistan Peoples Party
02/03/2025
I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/02/2025
چیئرمین علی نواز پرھیاڑ نے محمد علی نقرچ کو کراچی فیسٹیول میں میڈیکل کیمپ کے لیۓ میڈیسن ہینڈ اوور کی۔۔۔
مائی ولیج اور علی ایونٹ ٹیم نے یوسی 01 غریب آباد ملیر کے چیئرمین علی نواز پرھیاڑ کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔22-02-2025
22/02/2025
آج بروز ہفتہ 22-02-2025 کو ڈاکٹر انجم فیملی اور کوٹیسری برادری کی مشترکہ کاوش سے کمیونٹی کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
چیئرمین یوسی 01 غریب آباد ملیر علی نواز پرھیاڑ عبد السّتار کوٹیسری جماعت کے صدر کے ساتھ میڈیکل کیمپ کا دورہِ کیا ۔۔کوٹیسری جماعت کی ٹیم کی محنت کو سراہا اور ڈاکٹر انجم فیملی کے مسلسل تعاون کو بھی سراہا، جس سے غریب عوام کی خدمت ہورہی ہے۔۔۔
18/02/2025
چیئرمین ملیر ٹاؤن جان محمد بلوچ صاحب کی صدارت میں ٹی ایم سی ملیر آ فس میں آ ج بروز منگل 18-02-2025۔۔۔کراچی ماسٹر پلاننگ اتھارٹی کے ڈائریکٹو سے ٹاؤن کی تمام یوسیز میں سے ڈیٹا کلیکشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔۔
اجلاس میں ملیر ٹاؤن کی تمام یوسیز کے چیئرمین اور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی۔۔۔
17/02/2025
آ ج بروز پیر 17-02-2025 *پاکستان پیپلز پارٹی KMC* پارلیمانی اجلاس میں شرکت..
14/02/2025
شکریہ علی نواز پرھیاڑ چیئرمین یوسی 01 ، پارلیمانی لیڈر ریاض بلوچ صاحب ایم پی اے محمد سلیم بلوچ صاحب عبد الحکیم بلوچ صاحب MNA, تنظیم یوسی 01 غریب آباد ،جن کے تعاون سے امید علی گوٹھ وارڈ نمبر 03 یوسی 01 غریب آباد ملیر ٹاؤن میں یوسی 01 غریب آباد کے فنڈ سے 1000 فٹ پانی کی لائن کی تنصیب کا کام قادر بخش لاسی وارڈ 03 کاؤنسلر کی نگرانی میں جاری ہے۔۔
14/02/2025
*آیک روزہ مفت میڈیکل کیمپ*
12 فروری 2025 کو ٹرانسپیرنٹ ھینڈز فلاحی تنظیم اور چیئرمین یوسی 01 غریب آباد علی نواز پرھیاڑ کے تعاون سے کمیونٹی سینٹر رمضان لاسی گوٹھ میں لگا یا گیا جس میں 580 مریضوں کو مفت دوائیں دی گئیں اس کے ساتھ مفت الٹراساؤنڈ لیب ٹیسٹ بھی کیے گیے۔۔۔زیر نگرانی مائے ولیج، قادر بخش لاسی وارڈ نمبر 03 کاؤنسلر ، قادر رضا پرھیاڑ سوشل ورکر ۔۔۔
جیے بھٹو جیے عوام
09/02/2025
08 فروری 2025
فرینڈز کرکٹ گراؤنڈ یو سی 01 غریب آباد کھوکھراپار ملیر ٹاؤن PS-89
Chief Guest of the Tournament
معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ ایم پی اے *محمد سلیم بلوچ صاحب* یوسی 01 غریب آباد کی تنظیم اور چیئرمین علی نواز پرھیاڑ ، یوسی 01 کے کاؤنسلرز،ٹاؤن میمبر ایوب مندرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز نے KPL ون ڈے سیریز میں شرکت کرکے ٹورنامنٹ کی کامیابی کو یقینی بنایا اور انتظامیہ کی محنت کو سراہا۔۔۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ نے ہر دلعزیز شخصیت ایم پی اے *محمد سلیم بلوچ صاحب* کا شکریہ ادا کیا۔۔۔
جیے بھٹو جیے عوام
08/02/2025
*Refusal Conversation activity at UC 01 Gharibabad District Malir*
Date: 08/02/2025
*Activity lead by...*
UCPO :Ammar khawar
CM : Benazir Fatima
A/S : Saima Ayoub
*Support Team*
*Thapedar Mr Mazar Khan and UC Chairman Mr Ali Nawaz Parhyar*
Refusal house Visit: 20
Refusal Children: 25
Refusal Cover : 13
PMC: 1
SMC: 12
*Regard*
Comms Team
UC 01 Gharibabad
08/02/2025
آج بروز ہفتہ 08/02/205 کو *ڈاکٹر انجم فیملی* کے تعاون اور کوٹیسری برادری کے اشتراک سے ایک روزہ مفت میگا میڈیکل کیمپ کا کھوکھراپار B ایریا میں انعقاد کیا گیا۔۔۔
*علی نواز پرھیاڑ* چیئرمین یوسی 01 غریب آباد ملیر ٹاؤن کراچی نے یوسی کی عوام کے لیے ڈاکٹر انجم فیملی کے تعاون کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کی۔۔
تقریباً 350 افراد نے چیک اپ کے ساتھ مفت ادویات بھی وصول کیں۔۔
07/02/2025
الحمدللہ رب العالمین
آج بروز جمع 07 فروری 2025 فلاحی تنظیم Being Humanitarian اور COPE کے تعاون سے چئیر مین یوسی 01 غریب آباد علی نواز پرھیاڑ ، نجمہ ھاشم عورت کاؤنسلر یوسی 01 ،سوشل ورکر قادر رضا پرھیاڑ نے یوسی آ فس غریب آباد میں 20 مستحق معذور افراد کو وھیل چئیرز کا تحفہ دیا۔۔۔
شکریہ میڈم ھما لندن آ فس اور واثق صاحب کراچی۔۔۔
*ھمارا عزم بلا تفریق عوام کی خدمت*
07/02/2025
جئے بھٹو جئے عوام
ملیر کی عوام کے لیے
*_خوشخبری_*
شکریہ *عبد الحکیم بلوچ MNA*, محمد سلیم بلوچ MPA PS 89, جان محمد بلوچ چیئرمین ملیر ٹاؤن،ریاض بلوچ پارلیمانی لیڈر ملیر ٹاؤن ،علی نواز پرھیاڑ چیئرمین یوسی 01 غریب آباد ملیر ٹاؤن کراچی اور زونل مینیجر SSGC ملیر اسلم قریشی صاحب کی کوششوں سے ملیر ضلع کی *650 کلومیٹر* سوئی گیس پائپ لائن تبدیل ہو رہی ہے۔۔۔
*پاکستان پیپلز پارٹی* کی حکومت خدمت میں سب سے۔ آ گے۔۔
ملیر کی عوام کا سوئی گیس کی بوسیدہ پائپ لائن تبدیلی دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا.
اس حوالے سے آ ج 07 فروری 2025 کو *علی نواز پرھیاڑ* چیئرمین یوسی 01 غریب آباد کی اسلم قریشی صاحب زونل مینیجر SSGC ملیر آفس میں میٹنگ ہوئی زونل مینیجر صاحب نے کہا کہ گیس پائپ لائن تبدیلی کا منصوبہ جلد شروع کررہے ہیں ۔۔۔۔