Uc-5 TMC Safoora Town Jouhar Complex

Uc-5 TMC Safoora Town Jouhar Complex

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uc-5 TMC Safoora Town Jouhar Complex, B-46 Rizwan co housing society, adjacent Rehman hospital, Karachi.

11/03/2026

میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد

ترجمان اپوزیشن لیڈر کے ایم سی نعمان الیاس کی جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی قیادت کے ہمراہ ٹی ایل پی کے منتخب ارکان سٹی کونسل مفتی علی جہانگیر ی اور یوسی چیئرمین کھاراد یاسر سے ملاقات۔

ملاقات میں کراچی شہر کی ابتر صورتحال، تحریک عدم اعتماد، بااختیاد شہری حکومت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

تحریک لبیک پاکستان کے ارکین نے سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے ساتھ مکمل تعاون اور شہر کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا۔

جماعت اسلامی کے وفد میں شامل کونسل اراکین فرحان سہیل، عمیر اکرم اور نورالسلام بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

Photos from Uc-5 TMC Safoora Town Jouhar Complex's post 11/03/2026

میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد

ترجمان اپوزیشن لیڈر کے ایم سی نعمان الیاس کی جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی قیادت کے ہمراہ ٹی ایل پی کے منتخب ارکان سٹی کونسل مفتی علی جہانگیر ی اور یوسی چیئرمین کھاراد یاسر سے ملاقات۔

ملاقات میں کراچی شہر کی ابتر صورتحال، تحریک عدم اعتماد، بااختیاد شہری حکومت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

تحریک لبیک پاکستان کے ارکین نے سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے ساتھ مکمل تعاون اور شہر کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا۔

جماعت اسلامی کے وفد میں شامل کونسل اراکین فرحان سہیل، عمیر اکرم اور نورالسلام بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

Photos from Uc-5 TMC Safoora Town Jouhar Complex's post 05/03/2026

یوسی 5 صفورہ ٹاؤن

پروقار تقریب برائے تکمیل قرآن (15 روزہ نماز تراویح) زیر انتظام نعمان الیاس چیئرمین یوسی 5.
گزشتہ بیس سال سے جاری یو سی فائیو صفورہ ٹاؤن کے تعاون سے اور جماعت اسلامی حلقہ رضوان سوسائٹی کے زیر انتظام.
مدرس انجینئر فاروق احمد خان صاحب نے محفل تکمیل قرآن سے خصوصی گفتگو کی۔
حافظ قاری عبد الواحد صاحب کی امامت میں پندرہ روزہ تراویح نہایت ہی احسن طریقے سےادا کی گئی۔

08/02/2026

*یوسی 5 صفورہ ٹاؤن*
*چیئرمین نعمان الیاس اپنی ٹیم کے ہمراہ یو سی میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔*

07/02/2026

*الحمداللہ رات دو بجے بھی چیئرمین نعمان الیاس کی ٹیم میدان میں موجود ہے*
Rashid Mumtaz Memon Safoora Town Today JI Posting Rashid Khaskheli Jamaat-e-Islami Karachi East Okhai Memon Jamat

05/02/2026
05/02/2026

🌙 رمضان اور عید الفطر کا تحفہ

یوسی چیئرمین نعمان الیاس کا بڑا اعلان

الحمدللہ ثم الحمدللہ، یوسی چیئرمین نعمان الیاس نے وارڈ 3 کے رہائشیوں کے لیے ایک اور خوشخبری سنا دی۔

🔹 جوہر کمپلیکس، عریشہ سوسائٹی اور اولڈ راویان سوسائٹی کی درمیانی سڑک کو ماڈل اسٹریٹ بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
🔹 یہ منصوبہ مکمل طور پر یوسی کے اپنے وسائل سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔
🔹 پہلے مرحلے میں سیوریج لائن کی بحالی مکمل ہو چکی ہے۔
🔹 اب حتمی مرحلے میں پیور بلاکس کے ذریعے جدید معیار کی سڑک تعمیر کی جا رہی ہے۔

یہ ماڈل اسٹریٹ عوام کا درینہ مطالبہ تھا اور جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کا وعدہ بھی، جو اب اللہ کے فضل و کرم سے اپنی تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

آج چیئرمین نعمان الیاس نے اپنی ٹیم اور رہائشی سوسائٹیز کے ذمہ داران کے ہمراہ علاقے کا دورہ کیا اور کام کے آغاز کا باضابطہ اعلان کیا۔

📌 انشاءاللہ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل اس ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا جائے گا۔

دعا ہے کہ اللہ پاک خیر و برکت اور استقامت عطا فرمائے اور یہ منصوبہ بخیر و خوبی مکمل ہو۔

30/01/2026

انتہائی اہم اعلان

جماعت اسلامی کے زیر انتظام حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں

"جینے دو کراچی ملین مارچ"

کے حوالے سے بروز ہفتہ شام 5 بجے مین موسمیات چوک پر ایک پبلسٹی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

چیئرمین یوسی 5 نعمان الیاس کی خصوصی ہدایت کے مطابق یوسی کی پوری ٹیم، تمام رہائشی سوسائٹیز کی یونینز کے زمہ داران، دیگر سیاسی اور سماجی تنظیموں کے نمائندے اور تاجروں کے وفود کیمپ پر شریک ہونگے اور عوام الناس سے رابطے اور ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دینگے۔

تمام افراد اس میسج کو نوٹ کرلیں اور کیمپ پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
fans

19/01/2026

Gul plaza Karachi. 🙏🔥😭

31/12/2025

یوسی 5 صفورہ ٹاؤن

مدرسہ دار الحمد تدریس القران جامع مسجد ام کلثوم وارڈ 1 ایوب گوٹھ کی سالانہ تقریب دستار بندی کے موقع پر یوسی چیئرمین نعمان الیاس کی خصوصی شرکت

اس موقع پر منتظمین کی جانب سے یوسی چیئرمین نعمان الیاس کو علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے کی جانے والی کاوشوں اور مدرسہ کیلئے کئے گئے خصوصی اقدامات پر ایک یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

B-46 Rizwan Co Housing Society, Adjacent Rehman Hospital
Karachi
75270