AAGHI

AAGHI

Share

Do what ever you want to do for a happy life❤️

30/03/2026
30/03/2026

سندھ کے سرداروں کی بدمعاشی
قتل کیس میں بری ہوتے ہی سردار کے حامیوں کی پولیس کے سامنے اندھا دھند ہوائی فائرنگ

تہرے قتل کیس میں نامزد چانڈیو قبیلے کے سردار، ایم پی اے سردار غیبی خان چانڈیو، ایم پی اے برہان چانڈیو اور دیگر کی قتل کیس میں بری ہونے کی خوشی میں حامیوں کی شدید ہوائی فائرنگ، دادو شہر گونج اٹھا.

29/03/2026

Must listen



29/03/2026

کراچی کا نوجوان امریکی میزائل حملے میں شہید، میت کی وطن واپسی میں تاخیر

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

28/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے محمد بن سلمان (MBS) کے بارے میں ایک تقریر میں بہت ہی غیر مہذب اور کھلے الفاظ استعمال کیے۔
ٹرمپ نے ایک سعودی سرمایہ کاری فورم (Miami میں منعقد) میں تقریر کرتے ہوئے کہا: "اُس (بن سلمان) نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ میرا پچھواڑا چومے گا (He didn't think he'd be kissing my ass)۔ واقعی نہیں سوچا تھا۔ اب اُسے مجھ سے اچھا سلوک کرنا پڑے گا۔ وہ مجھ سے اچھا برتاؤ کرے، بہتر ہے کہ کرے۔"

23/03/2026

Ali wali se Dar gaya ha

22/03/2026

🇸🇦⚡🛑سعودی عرب نے طائف میں کنگ فہد ہوائی اڈہ کھولنے کی حامی بھر لی ہے تاکہ وہ امریکہ کو اسکی ایران کے خلاف جنگ کے لئے دیا جائے۔ یاد رہے کہ حرم شریف سے طائف کا فاصلہ محض 92 کلو میٹر اور یہ ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پہ ہے۔
*سعودی عرب کے اس اقدام سے لگتا ہے کہ جنگ کو حرم شریف کے قریب لایا جا رہا ہے۔ تاکہ ایران جوابی حملہ کرے اور سعودی عرب کو جواز ملے دنیا کو دکھانے کے لئے کہ ایران مقدس مقامات پہ حملے کر رہا ہے اسی تناظر میں حرمین شریفین کے دفاعی معاہدے کی رو سے پاکستان کو بھی براہ راست ایران کے ساتھ لڑایا جا سکے۔ ‼️عاصم منیر کی اہل تشیع علماء اکرام سے ملاقات اور دھمکی آمیز گفتگو اسی طرف اشارہ کر رہی ہے۔*‼️
منقول

20/03/2026

شام کا حکمران 100 فیصد امریکی آدمی ہے اور وہ جس مذہب کی پیروی کرتا ہے وہ بھی یہودیوں کا بنایا ہوا ہے



20/03/2026

آل سعود مثل یہود ۔
جس نیٹو پر کبھی امریکہ کا اثر و رسوخ تھا، آج وہ بھی امریکہ کی بات نہیں مان رہا، لیکن خادم حرمین شریفین کا دعویدار عرب حکمران اپنے عورتوں کو ناچ اور پیش کرنے والے عیاشی میں مبتلا ہو کر امریکہ کا ساتھ دے رہا ہے اور ایران پر بمباری کے لیے سہولت فراہم کر رہا ہے۔لعنت ہو ایسے گندے انڈوں پر۔۔۔

19/03/2026

کل ایمان اور کل کفر کے مقابلے میں یہ ہے سعودی عرب کا رویہ جو امریکا کو اپنی سرزمین استعمال کرکے ایران پر حملہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں، مگر ایران کو جواب دینے کا حق نہیں دیتے۔
ایسی دوہری پالیسیوں اور تضادات کی وجہ سے صہیونی ریاست فائدے اٹھاتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi