02/02/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Syed Abbas Raza, M Farooq, Afifa Siddiqui
you can share your political point of view.. but can't use abusive language
02/02/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Syed Abbas Raza, M Farooq, Afifa Siddiqui
13/11/2024
07/10/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aslam Sikander
حیرت ہے آجکل ہمارے محترم مسلکِ اعلیٰ حضرت بریلوی کے صاحبان ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آمد کے خلاف اس بِنا پر مہم چلا رہے ہیں کہ ڈاکٹر زاکر نائک نے یزید پلید کو شہزادہ کہا ۔۔۔۔ لیکن یہ بات بھی ریکارڈ پر موجود ہے کہ مفتی منیب الرحمان صاحب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں یزید پلید کو خونِ امام حسین علیہ السلام سے مبرّا قرار دیتے ہوئے معصوم قرار دیا لیکن محترم بریلوی حضرات نے انکے خلاف کبھی بائکاٹ کا اعلان نہیں کیا بلکہ انکے اس بیان کے خلاف سراپا احتجاج بننے والے مفتیانِ کرام کو اہلسنت سے خارج قرار دے دیا ۔۔ علامہ اشرف جلالی نے جنابِ سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو خطا پر ہونے کا فتویٰ دیا لیکن ہمارے محترم بریلوی اکابرین مولانا اشرف جلالی صاحب کا دفاع کرنے میدان میں آگئے اور اشرف جلالی صاحب کی مخالفت کرنے والے مفتی حنیف قریشی صاحب اور دیگر کو اہلسنت سے خارج قرار دے دیا ۔۔ پاکستان میں موجود عرس معاویہ رض بنانے والوں اور امیر یزید کا نعرہ لگانے والوں کی کبھی مخالفت نہیں کی ۔۔۔ بات دراصل یہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک ، ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم انجنئیر محمد علی مرزا کی مخالفت دراصل بت پرستی اور قبر پرستی کے خلاف اسلام کی اصل آیات اور احادیث مبارکہ عوام کے گوش گزار کرنا اور تبلیغ کرنا ہے اور توحید کی دعوت و تبلیغ کرنا ہے ۔۔۔۔
21 جنوري 2024 مخالفن جي صفن ۾ جهيڙو ڪرڻ جو ڏينهن آهي. مظلومن جي ايڪتا جو ڏينهن، ايم ڪيو ايم پاڪستان جو ڏينهن
مظلومن جي گڏجاڻي ٿيندي
باغ جناح جي اندر هوندو
پوءِ ڌمال به روڊ تي ھوندو
مظلومن جو جشن ملهايو ويندو
✌️🇧🇬✌️
مخالفین و منافقین کے پچھواڑے میں پورا پورا بمبو دینے والا یومِ بمبو 21 جنوری 2024
نیندیں حرام ہونے والی ہیں میاں منافقین و مخالفین کی ۔
🇧🇬✌️🇧🇬
03/12/2023
سندھی بھائیوں کو اپنے مہاجر بھائی کی جانب سے سندھی کلچرل ڈے مبارک ہو