05/10/2025
*ٹنڈوآدم*
*سابقہ سینیٹیر و سابقہ صوبائی وزیر سندھ امام الدین شوقین صاحب کی سابقہ ایم این اے روشن دین جونیجو کے نماز جنازہ میں شرکت*
تفصیل
*سابق ایم این اے روشن الدین جونیجو کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں شاھنواز خان جونیجو میں ادا کی گئی*۔
*نمازِ جنازہ میں پیپلز پارٹی سابقہ سینیٹر امام الدین شوقین صاحب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ، اعزازی سفیر ساوتھ سوڈان زبیر امام صاحب حاجی وقطب الدین شیخ صاحب سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات شہری اور ضلع سانگھڑ کی مقامی افراد نے شرکت کی*۔
اور دعاکی کہ اللہ پاک مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے آمین*
05/10/2025
😍
کراچی
جناح یونیورسٹی فار وومین کراچی میں آج طالبات کی ایجوکیشن کہ حوالے سے ایک پُر وقار تقریب منعقد کی گئی..
جس میں چیف گیسٹ قونسلیٹ جنرل ملائیشیاء *خیر النظران* *عبدالرحمان* صاحب...
اعزازی مہمان ڈائیریکٹر پاپولر گروپ انڈسٹریز و اعزازی سفیر ساؤتھ سوڈان ٹو پاکستان محترم جناب *زبیر امام ملک صاحب* تھے....
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے *زبیر امام ملک صاحب* نے یونیورسٹی کی انتظامیہ کو پاپولر گروپ اور روشن فیملی کی خدمات کہ بارے میں آگاہ کیا ہسپتال کالج سولر سسٹم اور اپنے شہر ٹنڈوآدم کہ بارے میں طالبات کو بتایا....
*زبیر امام ملک صاحب* نے جناح یونیورسٹی میں ایک لیبارٹری جو ہر دلعزیز شخصیت فخر سانگھڑ سینیٹر *امام الدین شوقین صاحب* کہ نام سے زاتی خرچ سے بنوانے کا اعلان کیا..
جناح یونیورسٹی فار وومین کراچی جیسے ایک بڑے ادارے کو اپنی کمپنی پاپولر گروپ انڈسٹریز کی جانب سے ہر ایجوکیشنل حوالے سے ہر لحاظ سے تعاون کی یقین دہانی کروائی جس پر انتظامیہ اور طالبات کی جانب سے جناب *زبیر امام ملک صاحب* کا تالیوں کی گونج میں شکریہ ادا کیا...
27/12/2023

25/12/2023
Angolan foreign affairs secretary, Consular general of South Sudan zubair Imam malik sb, well known builder Haji Qutbuddin shaikh sb, Mama aslam sb, salman shaikh sb, qadir qureshi sb & others at Greencity office Tando Adam.