حبیبی پاکستان کے عوام کو دو سال سے دبئی ویزا جاری نہیں کر رہا تھا پابندی عائد کی گئی تھی پھر پاکستان تو پاکستان ہے باقی ویڈیو دیکھیں یہ رزلٹ ہے دبئی کی ۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐊𝐀𝐋𝐇𝐎𝐑𝐎
public awairnes
ایم کیو ایم کے گورنر ٹیسوری نے جاتے جاتے گورنر ہاؤس میں تباہی پھیر دی .یہ ان کی جمہوری اور عوامی سیاست جاتے جاتے توڑ پھوڑ کر کے گنڈا گردی کر کے چلے گئے ۔
06/03/2026
مختلف JITs کے مطابق
شکارپور امام بارگاہ دھماکہ-
سیوھن قلندر درگاہ خودکش حملوں
ہزارہ شیعہ کمیونٹی قتل
درگاھ شاه نورانی بم دھماکے
کا ایک ماسٹر مائینڈ شفیق مینگل -
بی بی بھی اسی مذہبی انتہاپسندی کا شکار-
مینگل کو پی پی میں شامل کرکے زرداری صاحب ،
بلاول اور آصفہ کی ماں کا بدلہ لیں گے-
زلفی
Shafiq Mengal declared as Pakistan’s Most Lethal Mercenary Leader in Balochistan joined PPP
Zardari now will take revenge of martyrdom of mother of Bilawal Aseefa, BB shaheed with the support of shafiq whose name was in JITs of Sehwan bomb blast
Shikarpur Imam Bargah bomb blast
And Shia Hazara community
Welldone PPP
06/03/2026
دین کے نام پر سندھی ہندوؤں کی زمین پر قبضہ، حاجی ظریف پٹھان نے حیدرآباد اور دیگر علاقوں میں لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی
حیدرآباد اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں حاجی ظریف پٹھان نے غیر قانونی طور پر زمینوں پر قبضے شروع کر دیے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق، وہ خالی زمین دیکھتے ہی فوراً قبضہ کر لیتے ہیں اور آواز اٹھانے والے افراد کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
سندھی کمیونٹی کے رہنماؤں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا سندھ کے لوگ یہ اجازت رکھتے ہیں کہ وہ خیبر پختونخوا میں جا کر کسی کی زمین پر قبضہ کریں؟ اس حوالے سے بھی مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حاجی ظریف پٹھان کے پاس مکمل اجازت نامہ موجود ہے، جس کے تحت وہ قبضہ کرتے ہیں اور جو بھی بات کرے اسے ختم کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔
مقامی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اور متعلقہ حکام فوری طور پر اس قبضے کو روکے اور متاثرہ خاندانوں کے حقوق کی حفاظت کرے، تاکہ لوگ اپنی زمین اور وسائل کے تحفظ کے لیے محفوظ رہ سکیں۔
آپریشن فتح خیبر ،ایران کا جوابی حملہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75300
