Udaaس

Udaaس

Share

WELLCOME TO ALL PLZ LIKE SHARE AND COMMNTS ���

28/11/2019

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر محربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.

بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️

27/11/2019

برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو آئینہ استعمال کیجئے دوربین نہیں۔😐

27/11/2019

تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے
❤❤

لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے

22/11/2019

اور جو کچھ تمهارے دلوں میں هے اپنے رب سے که دوں
بیشک وه دلوں کے حال سے خوب واقف هے.

nyt

10/10/2019

" - 🍃❤👑 - "
لڑکا انجینئر ہے
رشتہ بھیجنا چاہتا ہے
سنتے ہی
گھر میں کہرام مچ گیا
ماں نے سر پیٹ لیا، باپ نے بےشرم کہا، بھائی نے تھپڑ مارا
اور پھر
اسکی شادی کر دی گئی
لڑکا نشئی ہے تو کیا ہوا، خاندان کا تو ہے
سرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے باپ بولا
شکر ہے، عزت بچ گئی
🖐️💔😭😭

Photos from ‎Udaaس‎'s post 06/10/2019

تجھے چاندکہوں ___ یا چاند کو تجھ سا کہوں❤

تو خیال ہے حسین سا کیوں نہ تجھے جان کہوں❤

04/10/2019

ﺗﻢ ﺑﻦ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﮞ
ﺳﺎﺯ ﮨﻮﮞ
ﺩﺭﺩ ﮨﻮﮞ
ﯾﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ
ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﺑﻦ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ

02/10/2019

اور آخرآپ تک بھی خبر پہنچ جاۓگی
پھر آپ کہیں گے کل تک تو ٹھیک تھا🔥

GD NIT

01/10/2019

میرا معیار کیا ھے___ کچھ بھی نہیں

دیکھ ایک" آوارہ" سا لڑکا ہوں میں😊

01/10/2019

پلٹ رہی ہیں پھر وہی سردیوں کی اداس شامیں 🥀🍂

30/09/2019
28/09/2019

میرے ہاتھوں میں صرف رستہ ہے
ان لکیروں میں گھر نہیں آتا
______' :) 💯

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi