IK Victory

IK Victory

Share

This page will serve as the Social media ''PM IMRAN KHAN''

Justice. Humanity. Self Esteem

''TEAM KHAN''
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Photos from IK Victory's post 05/04/2026

عمران خان کے ٹائیگر قاری افتخار خان علیانی کو انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
الحمداللہ نوجوان اور بہادر قیادت کا میدان میں آنا جمہوری جہدوجہد میں بہترین اثر انداز ہوگی ۔
Well done Tiger

05/04/2026

عمران خان کے ٹائیگر صدام خان وڈانی کو انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کا جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
الحمداللہ نوجوان اور بہادر قیادت کا میدان میں آنا جمہوری جہدوجہد میں بہترین اثر انداز ہوگی ۔
Well done Tiger

22/02/2026

“HAUSLON SE JEETI ZINDAGI 💪✨
| RESPECT, NOT SYMPATHY ❤️”

Next Podcast 🎙️
"A Living example Of Courage"
Stay Tuned
This is not just an interview… this is a story of courage. 💪
In this powerful episode of Bayania, we sit down with a brave young Girl.....
👉 Don’t forget to Like, Share & Subscribe to Bayania for more powerful and meaningful conversations.
https://youtube.com/shorts/udD9pfEDG00?si=51xXk99Ev3B4cy5v

16/02/2026

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کو میڈیکل ایکسیس نہ دینے کے خلاف لاہور GPO چوک کارکنان بڑی تعداد میں نکل آئے۔۔۔
مرد کارکنان کے علاوہ خواتین کی ایک بڑی تعداد احتجاج میں شریک سابق ایم پی اے پنجاب محترمہ سائرہ رضا اپنی ٹیم کے ہمراہ احتجاج میں موجود اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔۔
انشاءﷲ احتجاج کا دائرہ کار مزید بڑھایا جائے گا اور مرشد عمران خان کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی تک جاری رہے گا ۔۔۔۔

Saira Raza Ex Mpa

15/02/2026

جو دوست جاگ رہے اور نیند نہیں آ رہی چلو شاباش ہمارے یوٹیوب چینل کو Subscribe کریں اور لائک کریں چینل کا لنک نیچے دیا ہوا ہے ۔👇

https://youtu.be/3vfgrGnmhLU?si=cxboC37Myym6VV_2

15/02/2026

عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول کو 3MPO میں تھانہ گدائی سے سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان 30 دن کے لیے نظربند کردیا گیا ہے۔

Photos from IK Victory's post 15/02/2026

اگرچہ یہ کمزور درجے کا احتجاج ہے مگر ہم خواتین نے اپنے طور پر ہمت کی۔ آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ نکلیں اپنے لیڈر کے لئے۔ ایک ایک قدم اس سنگ میل کو عبور کرنے میں اہم ہے۔

14/02/2026

پنجاب پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدُّس پامال کرتے ہوئے انکی فیملی اور بچوں کو ہراسہ کرتے ہُوئے عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول کو گرفتار کر لیا۔

12/02/2026

‏حق کہا تو شہر نے مجرم ٹھہرا دیا
یہ دستورِ کوفہ ہے، نیا نہیں

جو سر جھکائے نہیں، وہی نشانہ بنا
یہاں وفا کا کوئی بھی صلہ نہیں

چراغِ سچ جلایا تو ہوا مخالف ہوئی
یہ بستی روشنی کی کبھی حامی نہیں

ستم یہ ہے کہ قدیرؔ قتل بھی خاموش ہوا
اور ہجوم صفِ ماتمی میں بھی شامل نہیں

12/02/2026
Photos from IK Victory's post 10/02/2026

الحمدللہ ایم پی اے مہر عبدالستار بھائی کو ڈیرہ غازی خان سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول کی غیر موجودگی میں اُنکے بیٹے ذیشان علی خان کھلول نے انکا استقبال کیا اور مبارکباد پیش کی۔

09/02/2026

عوامی ایم این اے علی محمد خان کھلول اپنی ٹیم کے ہمراہ وزیرآعظم عمران خان صاحب کی فیملی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کی طرف روانہ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi