گلگت کے لیے ہمارا مشن صاف ہے۔ ہم یہاں ترقی، روزگار اور صحت کی بہترین سہولیات چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کا ہر نوجوان اپنے مستقبل کو روشن دیکھے۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب۔
Aseefa Bhutto Zardari
Pakistan peoples party General counsellor Akmal khan
Pakistan peoples party ��
ps 128
UC 4
Akmal khan
گلگت بلتستان کے عوام کا پیپلز پارٹی سے رشتہ صرف سیاست کا نہیں، بلکہ دلوں کا، شہیدوں کے خون کا، عوام کی امیدوں کا اور خوابوں کا رشتہ ہے۔ گلگت کے لوگوں نے ہمیشہ پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔آپ کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب۔
بھٹو کو ایک امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ نے کہا تھا کہ آپ ایٹم بم نہ بنائیں، ورنہ آپ کا انجام برا ہوگا۔ قائدِ عوام کسی سے نہیں ڈرتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے جان کی قربانی دے دی، مگر اُس نے مسلم اُمہ کو ایٹمی طاقت دلا دی تھی ،
دیامر کے عوام نے ثابت کر دیا کہ تیر عوام کی امید اور ترقی کی علامت ہے!
چلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت، عوامی اعتماد اور محبت کا بھرپور اظہار ہے۔
دیامر کے عوام نے اپنے والہانہ جوش و جذبے سے ثابت کر دیا کہ تیر عوام کے حقوق، ترقی اور روشن مستقبل کی علامت ہے!
چلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد اور پاکستان پیپلزپارٹی سے عوامی وابستگی کا واضح اظہار ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا گیا تو ملک دشمن قوتیں سوچ رہی تھیں کہ گلگت بلتستان کے عوام لاوارث ہوجائیں گے اور ان کے لئے کوئی آواز نہیں اٹھائے گا، لیکن جمہوریت کا یہ پرچم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے اٹھایا پھر ان کی شہادت کے بعد یہ عزم صدر زرداری نے آگے بڑھایا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسے سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کے عوام کا تعلق تین نسلوں سے ہے۔ یہاں کے عوام نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ہاتھ تھاما تو انہوں نے یہاں کے عوام کو حقوق دلوائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسے سے خطاب
گلگت بلتستان میں ہر طرف پیپلز پارٹی کے کیمپوں میں جوش و خروش ہے۔ باقی پارٹیاں پتا نہیں کیوں اتنی پریشان ہیں ، چلیں، ایک کی تو سمجھ آتی ہے کہ وہ قیدی ہے، اس لیے وہ پارٹی پریشان ہی ہوگی، مگر دوسری پارٹی کیوں پریشان ہے؟ یہ میں پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کہ کوئی وفاقی حکومت میں بھی ہو اور اس کے امیدوار مایوس ہوں۔عجیب بات ہے، وفاقی حکومت تو جی بی میں بہت بڑی بات ہوتی تھی، مگر وہ مایوس ہو کر پھر رہے ہیں اور گلے شکوے کر رہے ہیں۔ وہ ہمارے دوست ہیں، مگر اس دفعہ وہ ہاریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری
Click here to claim your Sponsored Listing.
