03/06/2026
🏏 500 میچز مکمل کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ کے سب سے مشہور سپورٹر ’’چاچا کرکٹ‘‘ نے اس یادگار سفر کو خیرباد کہہ دیا۔
برسوں تک گراؤنڈز میں سبز ہلالی پرچم تھامے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے والے چاچا کرکٹ شائقینِ کرکٹ کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ❤️🇵🇰
چاچا کرکٹ، آپ کی محبت، جذبہ اور پاکستان کرکٹ سے وفاداری کو سلام! 👏
02/06/2026
🏏 آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
آسٹریلیا: 231/9 (50 اوور)
پاکستان: 190 آل آؤٹ (44 اوور)
⭐ پلیئر آف دی میچ: Nathan Ellis
🎯 4 وکٹیں
پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، لیکن ٹیم ہدف حاصل نہ کر سکی۔
اب نظریں 4 جون کو لاہور میں ہونے والے فیصلہ کن تیسرے ون ڈے پر ہیں۔
02/06/2026
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے
01/06/2026
*جماعت اسلامی کا 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
پانی نہ ملا تو پورے کراچی میں مظاہرے شروع کردے گے جماعتِ اسلامی کا کراچی کو پانی کی فراہمی کیلئے 3 دن کی مہلت
31/05/2026
*یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا - ترجمان ٹریفک پولیس*
موٹر سائیکل، بسوں اور کاروں سمیت تمام اقسام کی گاڑیوں کو لین کی پابندی کرنا ہوگی، بصورتِ دیگر خودکار نظام کے تحت کارروائی اور ای چالان کیا جائے گا۔
Follow FRM Karachi Pakistan News
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N