پی آئی اے کا جہاز انڈیا میں گھس گیا ۔۔۔ عوام اور ادارے پریشان ۔۔۔۔ ہمارے غبارے سے ڈرنے والے جنگ کرینگے ہم سے
New Pakistan Zindabad Movement Sindh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Pakistan Zindabad Movement Sindh, Political organisation, distract east, Karachi.
جموں کشمیر میں عوام فوج کے حق میں نکل آئے ۔ پھولوں کے ہار بھی پہنائیں ۔۔۔۔۔۔
Pakistan vs India
پاکستان مقابلہ انڈیا ۔۔۔۔
پاک فوج کی پوسٹ پر بی ایل اے کے دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام. بی ایل اے کے دو دہشتگرد زندہ گرفتار
پوسٹ پر موجود چاک و چوبند سنتری نے بی ایل اے کے دہشتگردوں کی پوسٹ کی طرف فائرنگ پر پوسٹ سےجوابی فائر کرکے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گی.
حملہ ناکام ہونے کے بعد بی ایل اے کے دہشتگردوں نے فررا ہونے کی کوشش کی جس پر انکا تعاقب کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا
گرفتار کر کے جب ان بی ایل اے کے دہشتگردوں کو لے جایا جا رہا تھا تو مقامی لوگوں نے ان سے بھرپور نفرت کا اظہار کیا.
اس آپریشن میں بی ایل اے کے 2 دہشتگردوں کو زندہ گرفتار کیا گیا.
آخری خارجی اور فتنے کے مکمل خاتمے تک تعاقب جاری رہے گا
انشاء اللہ
Al Muqatil - المقاتل
https://x.com/AlMuqatil786/status/1897336171447164939
بنوں کے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ۔ مسجد کے قریب گھروں کو بھی نقصان ہوا ۔ جس میں بچے اور خواتین بھی شہید ہوگئی ہے ۔
خودکش حملہ اور نے مسجد کے قریب خودکش حملہ کیا۔
بنوں میں پاک فوج اور دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ۔ کہی دہشتگرد ہلاک
ایران کا اسرائیل پر حملہ
پاکستانی میڈیا کی رپورٹنگ
جیو نیوز کے مطابق ایران نے تباہی مچا دی
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا
دنیا نیوز کے مطابق اسرائیل کے شہر تباہ کردیئے
ڈان نیوز نے فوجیں روانہ کروا دیں
ایکسپریس نیوز نے فوجی اڈے تباہ کروا دیئے
جبکہ اسرائیل کے مطابق تمام ڈرونز فضا میں تباہ کر کے ایرانی حملہ پسپا کر دیا گیا 🤷♂️
ایران اور اسرائیل کا میچ فکس ۔
پورا فلسطین تباہ ہوا اب حملے کی ضرورت کیو پیش آئی ۔ سب ڈرامہ ہے ۔
*اسرائیل پر ایرانی حملہ کا امریکہ ڈرامہ شروع*
*ایران نے بغیر پائلٹ ڈرون کھلونے اسرائیل کی طرف روانہ کردیے*
*امریکی و یہودی میڈیا نے ایرانی حملہ کا پروپیگینڈا شروع کردیا*
*یاد رہے ایرانی حملہ کی پھلجڑی سب سے پہلے امریکی صدر نے ہی چھوڑی تھی*
*پھر امریکی میڈیا نے اسے خوب ہوا دی*
*چند دن کی ڈرامہ بازی کا مقصد عرب ممالک کو دباؤ میں لینا ہے*
*حماس کی اسرائیل کو بدترین ذلت آمیز شکست پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش*
*چند دن فرینڈلی فائرنگ کی طرح فرینڈلی جنگ کے شوشے سے محظوظ ہوں*
*وقت کے ساتھ ساتھ حقائق سامنے آتے جائیں گے*
*یہودی میڈیا کی بریکنگ نیوز کا نیا سلسلہ اس کھیل تماشہ کو دکھانے کے لیے بالکل تیار*
*اسرائیل غزہ میں بدترین شکست کھا چکا ہے*
*ہر محاذ پر ذلت مقدر بنی*
*اب ایران سے حملہ کے ڈرامہ کرواکر غزہ کو چھوڑنے کا جواز پیدا کیا گیا کہ ایرانی حملہ کی وجہ سے ہم غزہ سے نکل رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ حماس جنگ جیت چکی ہے ایران نے اسرائیل کے فیس سیونگ دی ہے*
*اور اس سارے ڈرامہ کا ہدایتکار امریکہ ہے۔*
یااللہ ایران کو کامیابی عطا فرما۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
