اسلام آباد پولیس جو بہت پروفیشنل پولیس سمجھی جاتی تھی ، لوگ عزت کرتے تھے مگر پھر بے رحم لوگوں کی حکومت آئی اور اب اسلام آباد پولیس کے کوئی ہتھے چڑھ جائے تو ننگا کر کے مارتے ہیں، اس کا کریڈٹ بھی اس امپورٹڈ حکومت کو جاتا ہے اور اس کے لانے والوں کو
Apni Siasat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apni Siasat, Karachi.
کل عمران خان کو گرفتار کیے جانے کا امکان
میں اُن تمام لوگوں کو اکٹھا دیکھنا چاہتا ہوں جن کو ہم اکژ ایک دوسرے کی مخالفت کرتا دیکھتے ہیں۔ محبت میں جادو ہے خدارا نفریتیں ختم کرو اور دوسروں کو معاف کر دیا کرو
Ali ahmed awam #عمرانخان
اب تو بس ایک ہی جملہ سننے کو رہ گیا ہے۔ "میرے عزیز ہم وطنو، ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔
Salman dorani...
12/08/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
