Insaf Lawyers Forum Sindh-Official

Insaf Lawyers Forum Sindh-Official

Share

Official Page of Insaf Lawyers Forum Sindh

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 12/08/2023

انصاف لاٸیرز فورم کراچی کی جانب سے داٸر کی گٸ درخواست کی سماعت کے بعد معزز عدالت نے انصاف ہاوس کراچی میں سر گرمیوں کی اجازت دے دی ۔ ✌

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 10/02/2023

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی صاحب کے NA:244 سے کاغذات نامزدگی منظور۔ اسکروٹنی کے موقع پر انصاف لائرز فورم سندھ کے صدر ریاض آفندی ایڈووکیٹ حسنین چوہان ایڈووکیٹ اور سلمان خان ایڈووکیٹ موجود تھے۔

09/02/2023

اللہ الحق ہے ✌🏻🇵🇰

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 07/02/2023

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنُماء جناب فواد چودہری صاحب کی کراچی آمد پر لیڈر آف دی اپوزیشن سندھ اسمبلی جناب حلیم عادل شیخ صاحب نے انصاف لائرز فورم سندھ ، کراچی کے وکلاء کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا اور انصاف لائرز فورم سندھ ، کراچی ریجن سے تعلق رکھنے والے وکلاء نے فواد چودہری صاحب کو ویلکم کیا اور یہ یقین دلایا کہ وکلاء عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہینگے ۔

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 07/02/2023

آج مورخہ 7 فروری 2023 پاکستان تحریک انصاف کے رہنُماء و سابق لیڈر آف دی اپوزیشن سندھ اسمبلی جناب فردوس شمیم نقوی صاحب کی جانب سے انصاف لائرز فورم سندھ ، کراچی کے آرگنائزر جناب ظہور محسود و دیگر انصاف لائرز فورم کے وکلاء حضرات ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں پیش ہوئے اور فردوس شمیم نقوی صاحب کے خلاف دائر کی گئ ایف آئی آر میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست داخل کی ۔

محترم عدالت نے ضمانت کی درخواست منظور کرلی ۔ عدالت کے حُکم کے بعد انصاف لائرز فورم کے عہدیداران اور فردوس شمیم نقوی صاحب نے میڈیا سے گفتگو کی ۔

01/02/2023

"نہ بھاگا نہ گھبرایا، ہر ظلم وہ سہتا ہے
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے"

01/02/2023

آج سے 8 ماہ پہلے جب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا ۔۔۔
پر امن پاکستان تھا 💔

28/01/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

انصاف لائرز فورم سندھ،کراچی کے سینئیر ممبر
جناب ایڈوکیٹ دلبر اعجاز
صاحب کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔
آپ تمام حضرات سے دُعاوں کی درخواست ہے۔

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 28/01/2023

"Rule Of Law" SEMINAR

چیف آرگنائیزر انصاف لائرز فورم پاکستان جناب سید شاداب حسین جعفری صاحب کی ہدایات پر,
آرگنائیزر انصاف لائرز فورم سندھ جناب ریاض آفندی صاحب کی زیر نگرانی,
آئی ایل ایف ڈسٹرکٹ ملیر کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ملیر بار میں "رول آف لا" کے عنوان کے تحت سیمینار منعقد کیا گیا, جس میں جناب ریاض آفندی صاحب آرگنائزر سندھ نے مہمان خصوصی کے طور پہ شرکت کی اور سیمینار سے خطاب کیا, جبکہ دیگر رہنماؤں میں جناب ضیاء اعوان صاحب انسانی حقوق کے علمبردار سابقہ ممبر سندھ بار کونسل و سابقہ ممبر پاکستان بار کونسل,
جناب اشرف سموں صاحب ممبر سندھ بار کونسل،
جناب بیرسٹر عزیر غوری صاحب نامور قانون دان و لیکچرار,
جناب انور کمال صاحب ڈپٹی آرگنائزر سندھ۔
جناب شرف الدین جمالی صاحب سابقہ صدر ملیر بار ایسوسی ایشن،
جناب ظہور محسود صاحب آرگنائزر انصاف لائرز فورم کراچی، عمران رانا ڈپٹی آرگنائزر کراچی، نصراللہ جلبانی فوکل پرسن کراچی،
جناب پیر شفیق الرحمان سابقہ نائب صدر ملیر بار ایسوسی ایشن،
وسیم شاہانی ڈپٹی آرگنائزر ملیر،
خان زمان خٹک, زبیر چوہان، عبدالرحمان اعوان،
امتیاز سومرو اور سلمان میمن نے خطاب کیا.
پروگرام کے اختتام پر
سہیل الرحمن اعوان
ڈپٹی آرگنائزر انصاف لائرز فورم کراچی نے سیمینار میں آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
کمپیئرنگ کے فرائض
ناصرہ بانو بروھی آرگنائزر انصاف لائرز فورم ملیر نے ادا کیے

سیمینار میں ملیر بار کے وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مقررین نے قانون کی حکمرانی, آئین کی بالا دستی اور عدل و انصاف پر مبنی جمہوری نظام حکومت کے قیام کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی عملی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور چیئرمین عمران خان کے انقلابی اقدام کو پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کی راہ قرار دیا.

آرگنائیزر آئی ایل ایف سندھ جناب ریاض آفندی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ,,
نظام عدل و انصاف کے قیام کے بغیر معاشرے کی اصلاح نا ممکن ہے,,

قانون کی حکمرانی کے بغیر انسانی معاشرہ جنگل کے قانون کے مترادف ہے,,

ہمیں مل کر حقیقی عدل و انصاف, قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کیلئے جاری جدوجہد کا ساتھ دینا ہوگا.
آخر میں انصاف لائرز فورم سندھ کیجانب سے ڈسٹرکٹ ملیر بار کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا گیا.
ریاض آفریدی صاحب نے بہترین پروگرام آرگنائز کرنے پر سہیل الرحمان اعوان
ڈپٹی آرگنائزر انصاف لائرز فورم کراچی اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

28/01/2023

چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم سندھ،ملیر کی جانب سے "قانون کی حُکمرانی" پر ایک سیمینار مُنعقد کیا گیا جس میں تمام معزز وکلاء حضرات نے شرکت کی ، اس تقریب سے انصاف لائرز فورم سندھ کے آرگنائزر جناب ریاض آفندی صاحب و کراچی کے آرگنائز جناب ظہور محسود صاحب سمیت آئی ایل ایف کے دیگر نامور وُکلاء حضرات نے خطاب کیا ۔

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 27/01/2023

انصاف لائرز فورم ملیر کی جانب سے کل بروز 28 جنوری 2023 کو ملیر بار میں چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر "قانون کی حُکمرانی" پر سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ تمام وکلاء سے شرکت کی درخواست ہے ۔

منجانب :
چیف آرگنائزر آئی ایل ایف پاکستان شاداب جعفری صاحب
جنرل سیکریٹری آِئی ایل ایف پاکستان جناب معزم بٹ صاحب
آرگنائزر آئی ایل ایف سندھ
ریاض آفندی صاحب
آرگنائزر آئی آیل ایف کراچی ریجن
ظہور محسود صاحب
ڈپیوٹی آرگنائزر کراچی
سہیل اعوان صاحب
ڈپیوٹی آرگنائزر کراچی
ناصر رزا ضا رند صاحب
آرگنائزر ائی ایل ایف ملیر
ناصراء بانو صاحبہ
آرگنائزر آئی ایل ایف ملیر
وسیم شہانی صاحب

Photos from Insaf Lawyers Forum Sindh-Official's post 26/01/2023

میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار میں انصاف لائرز فورم سندھ کی جانب سے "قانون کی حُکمرانی" پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی آرگنائزر انصاف لائرز فورم سندھ جناب ریاض آفندی صاحب تھے ، انصاف لائرز فورم سندھ کے رہنُماوں نے قانون کی حُکمرانی پر شُرکاء سے خطاب کیا جس میں ایڈوکیٹ خان زمان ، ایڈوکیٹ رانا عمران ،ایڈوکیٹ اسغر جویا، ایڈوکیٹ نصراللہ جلبانی شامل تھے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Insaf House Karachi
Karachi
77550