PTI UC 01 Sohrab Goth Town, NA235 & PS 99
Pakistan Tehreek E Insaf UC 01 Sohrab Goth Town Official page.
02/12/2025
بہادر ،خان کی بہادر بہنیں
02/12/2025
یالہ جیل کے باہر کے مناظر!
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی قیادت، عمران خان کی ہمشیرگان، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے، جبکہ صوبائی اور قومی اسمبلی کے متعدد اراکین بھی شریک ہیں۔
شاید یہ ویڈیو دیکھ کر پیپلز پارٹی والوں کو تھوڑا شرم آجائے ۔
نیپا چورنگی مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش کو 14 گھنٹے بعد نکال لیا گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
01/12/2025
ایک اور بچہ کی جان پیپلز پارٹی کی نااہلی کی وجہ سے چلی گئی، رواں سال 22 افراد گٹر کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ کاش سندھ کی عوام کو بھی پیپلز پارٹی سے نجات مل جائے ۔
آج الحمدُللہ ہمارا پیور بلاک کا کام کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ اس موقع پر محلے کے مشر ملک محمد ولی کا جنرل کونسلر نور خالد مسعود اور چیئرمین دولت خان اور پی ٹی آئی کے محبت اور خلوص بھرے الفاظ میں تعریف کی، جس پر میں ان کا تہِ دل سے شکرگزار ہوں۔ عوام کی دعائیں اور حوصلہ افزائی ہی ہماری اصل طاقت ہیں، جن کی بدولت ہم اپنے علاقے کی بہتری کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
مورخہ: 07 جولائی 2025 – کراچی
یوسی 1 میں تمام ڈمپنگ پوائنٹس سے کچرا اٹھانے کا عمل جاری!
چیئرمین یوسی 1 دولت خان اکاخیل اور جنرل کونسلر صدر آیاز خان اکاخیل کی قیادت میں صفائی مہم تیز۔
خصوصی شکریہ:
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم صاحب کا بھرپور تعاون پر شکریہ۔
مورخہ: 02 جولائی 2025
یوسی 1 وارڈ 1 میں سیوریج لائن بحال کرنے کے بعد تین عدد ڈھکن فراہم کئے اور وارڈ 2 قیوم آباد میں بند سیوریج لائنیں کھول دی گئیں ✅
ساتھ ہی 10 ڈھکن اور 3 رِنگ بھی فراہم کیے گئے ۔
چیئرمین یوسی 1 دولت خان اکاخیل — آپ سب کا خادم
Click here to claim your Sponsored Listing.

02/12/2025