24/10/2024
Deeni Kitab Ghar
مختلف موضوعات پربیروت انڈین پاکستانی اردو عربی انگریز?
24/10/2024
05/10/2024
*ماہانہ المعلم عمرہ تربیتی پروگرام ان شاء اللہ*
*براٸے مرد حضرات و خواتین بذریعہ پروجیکٹر*
اتوار 6 اکتوبر 2024 بعد جماعت ظہر
جماعت 1:45pm
جامع مسجد مدینہ عاٸشہ منزل, نزد عاٸشہ منزل بِرج PSO پٹرول پمپ والی گلی کراچی۔
١۔ عمرہ مناسک و مساٸل
جناب مفتی فرقان احمد مامجی صاحب
مدیر المعلم اکیڈمی و ماسٹر حج و عمرہ ٹرینر
*آرگناٸزرز*: انتظامیہ جامع مسجد مدینہ, المعلم
*گوگل میپ لوکیشن*:
https://maps.app.goo.gl/4pFXc8sAyhJ9tSEp8
*نوٹ:*
1۔ خواتین کیلٸےباپردہ انتظام۔
2۔ اس پروگرام میں شرکت کی عام دعوت ہے۔ تمام معتمرین یا صرف سیکھنے کی خواہش رکھنے والے یا حج 2025 پہ جانے کے خواہش مند بھی شرکت کرسکتے ہیں۔
3۔ اس کلاس کو حج کی پہلی کلاس سمجھ لیں۔ حج میں پہلے عمرہ ہی کرتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ عمرہ سیکھ لیا تو تیس فیصد کے قریب حج بھی سیکھ لیا۔ احرام, طواف, سعی اور حلق حج کے فراٸض و واجبات میں بھی شامل ہیں۔
*`20 روزہ عمرہ پیکیج`*
*Rs. 230,000*
چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینہ چلتے ہیں.
رفیق سفر مفتی فرقان احمد مامجی
*روانگی: 10 اکتوبر*
🏬 مکہ ھوٹل: روضہ البیت (شٹل سروس)
🏢 مدینہ ھوٹل: لولو مدینہ (250 میٹر/similar)
📄 ویزہ
🚌 ٹرانسپورٹ
🕋 زیارات (مکہ،مدینہ)
✈️ ایئر لائن
عمرہ ٹریننگ
المعلم ٹریول سروسز
03213110100
03213616734
صرف عمرہ نہیں بلکہ علماء کے ساتھ ہر قدم پر راہنمائی والا عمرہ کریں.
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی مفتی فرقان مامجی صاحب دامت برکاتہم
امید ہے آپ خیروعافیت سے ہوں گے
ماشاءاللہ المعلم ٹریول کی طرف سے عمرہ کی سعادت حاصل کی اللہ رب العالمین حاضری قبول فرمائے تمام جملہ عبادات ودعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین
آپ نے فیڈ بیک کا کہا جس خلوص ومحبت سے بھائی فرقان صاحب اور چند دوسرے مخلص رفقاء کی برکتوں سے المعلم ٹریول کا نام روشن اور منور ہے
المعلم ٹریول نے بہترین پیکج ہم پانچ گروپ ممبران کے لئے تیار کیا ائرپورٹ سے ائرپورٹ تک جدہ سے مکہ مکرمہ تک بہترین گاڑی کا انتظام کیا
مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں بہترین صاف ستھرے ہوٹلز انتہائی کم بجٹ میں اعلی معیار کا بہترین انتظامات کیے گئے
اور سب سے بڑھکر اور متاثر کن قابل خوشی و تحسین ہے وہ وقتا فوقتا واٹس ایپ گروپ میں پوچھنا، معیارات کو چیک کرنا اور معاملات سے باخبر رہنا،
(جوکہ آج تک دنیا کے کسی بھی ٹریول ایجنسی یا حج و عمرہ ٹورز میں نہیں دیکھا گیا) جو کہ واقعی قابل تحسین اور قابل تعریف ہے۔
حضرت مفتی فرقان مامجی صاحب اوران کی پوری ٹیم کو انتہائی قابل ستائش انتظامات کی وجہ سے دل کی اتاہ گہرائیوں مبارک باد دیتا ہوں اور آپ سب کا بہت مشکور و ممنون ہوں اور دعاگو ہوں۔
والسلام
قاری محمد عتیق الرحمن
حال مقیم
جامعہ فلاح دارین قرآن اکیڈمی شیرشاہ کراچی
*`20 روزہ عمرہ پیکیج`*
(علاوہ ٹکٹ)
*Rs. 85,000*
🏬 مکہ ھوٹل: فندق جادة الخلیل (شٹل سروس)
🏢 مدینہ ھوٹل: فندق واحۃ الشرق (700 میٹر)
📄 ویزہ
🚌 ٹرانسپورٹ
🕋 زیارات (مکہ،مدینہ)
المعلم ٹریول سروسز
03213110100
03213616734
عمرہ پیکج علاوہ ٹکٹ
*140000*
اس میں ہوٹل فجر بدیع ٥ مکہ ہوٹل سات سو میٹر
مسی بستان مدینہ مرکزیہ
ویزہ
ٹرانسپورٹ
*تین وقت کا کھانا*
لانڈری
زمزم کی بوتل
المعلم ٹریول اینڈ ٹورز
03213110100
03213616734
Saudi Airline UMRAH Tickets Available on 50 % Discount Price
"EXCITING NEWS!
🛫️ Saudi Airlines is offering exclusive promo fares! 🛬️
Don't miss out on this incredible opportunity to save big on your next trip! Book your slots now with AlMuallim Travels and enjoy unbeatable prices.
Travel period : 01 SEP- 30 NOV
Hurry! Limited seats available! ⏰
Contact AlMuallim Travels today to reserve your spot and take advantage of this amazing deal! "
0321-3110100
0321-3616734
چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینہ چلتے ہیں
عمرہ گروپ اج الحمدللہ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ روانہ
المعلم ٹریول سے عمرہ کیجیے
13/07/2024
*عمرہ تربیتی پروگرام ان شاء اللہ*
*برائے مرد حضرات و خواتین بذریعہ پروجیکٹر*
اتوار 14 جولائی 2024 بعد نماز ظہر (جماعت 130pm)
جامع مسجد حسین ڈیفنس ویو کراچی
١۔ عمرہ مناسک و مساٸل و انتظامی امور
ٹرینر:
جناب مفتی فرقان احمد مامجی صاحب
استاذ ھدایہ اکیڈمی
جامع مسجد سیدنا حسین
Defense View phase 2
Near Iqra University
*گوگل میپ لوکیشن*:
https://g.co/kgs/64sT151
*ALMUALLIM TRAVELS*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Karachi
