لائیو! بھٹو شہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیمینار
PPP News
I'm a Graphic Designer and Social Media handler with Political News
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمان کے فورم سے عوامی مسائل اٹھائے ہیں، سیاست سڑکوں یا سوشل میڈیا پر نہیں ہوتی۔ عظمیٰ بخاری صاحبہ کے 200 منصوبے کاغذوں اور موبائل اسکرینوں پر تو نظر آتے ہیں مگر عوامی سطح پر ان کا کوئی اثر نہیں۔ ہم نے واضح کیا کہ یہ سندھ اور پنجاب کی نہیں بلکہ انسانیت کی لڑائی ہے، جس میں حکومت ابھی تک ناکام ہے۔
احسن رضوی
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Ahsan Abbas Rizvi
Maryam Nawaz Sharif
بحیثیت سیاسی کارکن میں کہتاہوں ہماری انگلیاں مریم نواز صاحبہ کے لیے حاضر ہیں، مگر اس سے پہلے ان لوگوں کو بچائیں جو آج ڈوب رہے ہیں—پہلے انسانی جانوں کی حفاظت کریں۔
آج بھی پانی کھڑا ہے، فوری نکاسی اور ریلیف کا بندوبست کریں؛ ورنہ آپ اپنی پیپلز پارٹی کی سیاسی پوزیشن کمزور کرنے کی بجائے اپنے چچا کی حکومت کو نقصان پہنچا رہے ہیں
احسن رضوی
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Ahsan Abbas Rizvi
Maryam Nawaz Sharif
پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی بھی قدرتی آفات پر سیاست نہیں کی۔ ندیم افضل چن، سید حسن مرتضیٰ اور پارٹی قیادت نے جنوبی پنجاب کے متاثرین کی آواز اٹھائی جنہیں آج بھی امداد اور بحالی کا انتظار ہے، جبکہ حکومت صرف فوٹو سیشن اور اعلانات تک محدود ہے۔
احسن رضوی
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Ahsan Abbas Rizvi
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پولیس ملازمین سے نہتے ڈاکٹروں پرپولیس گردی
Maryam Nawaz Sharif
سوتیلی ماں کا اپنے پالتو بچوں کے ہمراہ سوتیلے بچوں پر بہیمانہ تشدد اور لاٹھی چارج
Maryam Nawaz Sharif
25/04/2025
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے مقامی و صوبائی پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پی پی 52 سیالکوٹ کے ٹکٹ ہولڈر زین گھمن کی وفات پر انکے گاؤں جیٹھیکے میں تعزیت کی
زین گھمن کے والد اور لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے لیئے فاتحہ خوانی کی
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Central Punjab
Hassan Murtaza
25/04/2025
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ پی پی 52 سیالکوٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد راحیل کامران چیمہ اور احمد گھمن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Central Punjab
Hassan Murtaza
خوشاب ورکرز کنونشن کی جو سب سے اہم بات تھی وہ یہ تھی کہ رات بارہ بجے تک کراؤڈ تو جم کر بیٹھا ہی ہے خواتین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود رہی بلاشبہ صدر خوشاب علی ساول اعوان کی اپنے ضلع پر مکمل گرفت
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Central Punjab
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی کی قیادت میں ڈویژنل صدرآصف بشیر بھاگٹ ،عنائیت علی شاہ ،وزیر اعوان چوہدری اختر،اعجاز سماں دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی پی پی 52 سیالکوٹ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کےلیئے وزیر آبادسے روانگی
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Asif Bashir Bhagat
سیالکوٹ۔پی پی 52سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ
پیپلز پارٹی کی طرف سے جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضی سمیت 5امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے ۔
راحیل کامران چیمہ،احسن گھمن،ملک طاہر اور رانا فاروق اشرف نے ریٹرننگ آفیسر محمد اقبال کے پاس کاغذات جمع کرائے۔
قافلے میں آصف بشیر بھاگٹ،عنایت علی شاہ ،اعجاز سمہ،عائشہ نواز چودھری,چودھری اختر چھوکر ،ارشد جٹ،عبڈالرزاق سلیمی،سید علی رضا زیدی،کلیم علی امیر،ودود ڈار،چودھری اعجاز،کاشف گجر،وزیر اعوان،عرفان یاسین،علی زیب زوہیب گوندل،ساجد ڈوگر سمیت پارٹی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود
جیالوں کے نعرہ بھٹو، جئے بھٹو ۔زندہ ہے بی بی زندہ ہے کے نعرے ۔
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Central Punjab
Hassan Murtaza
یقیناً ہر واقعے کے پیچھے کچھ محرکات اور طاقتیں ہوتی ہیں، مگر ابتدا ہی میں کسی فرد پر الزام لگانا مناسب نہیں۔ وقت آنے پر ہم ان عوامل کو بے نقاب بھی کریں گے اور ان کا ذکر بھی ہوگا۔
سید حسن مرتضیٰ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
59201
