10/05/2026
سلام اُس عظیم ماں کو 🌸
جس نے عمران خان جیسا بہادر، غیرت مند اور قوم کا درد رکھنے والا شیر بیٹا پیدا کیا۔
آج دنیا کی خوبصورت ہستی ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہم اُس عظیم ماں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اُن کی ہر کروٹ کو جنت نصیب فرمائے،
درجات بلند فرمائے اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دے۔
آمین 🤲
10/05/2026
10 مئی 2022 پٹرول 150 روپے❌
10 مئی 2026 پٹرول 415 روپے۔✅
ملک ترقی کر رہا ہے ٹیکنالوجی
10/05/2026
پچھلے دنوں ایک ٹی شو میں اینکر نے ریمبو سے پوچھا کہ عمران خان کو کوئی مشورہ دینا چاہیں گے یا اسکے بارے کوئی اپنی راے دیں ۔
اس نے بڑا افسردہ سا منہ بنا کر میرے دل کی بات کہ دی کہ عمران خان کو سیاست میں آنا ہی نہیں چاہیے تھا اسکے چہرے کے تاثرات سے انکے دکھ کا صاف پتا چل رہا تھا کہ کس کرب سے وه یہ جملہ ادا کر رہا تھا
مجھ سے کوئی پوچھتا تو میں اس سے آگے بڑھ کر ایک اور جملہ کہنا تھا کہ خان کو اس ملک میں پیدا ہی نہیں ہونا چاہیے تھا
یہ ملک اتنے ایماندار بندے کو ہضم ہی نہیں کر سکتا
اللّه کرے خان جیسے بھی کر کے زندہ واپس آ جائے اور سیاست سے كنارہ کر لے ۔
ہم زندہ لاشیں جانیں اور ہمارے حکمران جانیں💔💔💔
10/05/2026
ملتان کا بہادر اور مخلص کارکن عدنان خان، جس نے ہر مشکل وقت میں تحریکِ انصاف کا بھرپور ساتھ دیا، کئی بار گرفتاریوں کا سامنا کیا، خصوصاً 9 مئی کے بعد بے شمار مشکلات اور اذیتیں برداشت کیں، آج شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہے
عدنان خان وہ نوجوان ہے جس نے ملتان میں ڈنکے کی چوٹ پر نوجوانوں کی قیادت کی اور ہر محاذ پر ثابت قدم رہا اور کبھی ہمت نہیں ہاری
اللّٰہ پاک عدنان خان کو جلدِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، اسے صحت و طاقت دے
10/05/2026
بنیان المرصوص کا جشن منانے والوں کو بتائیں کہ پاکستان میں اس وقت ایسے گھرانے لاکھوں نہیں کروڑوں میں ہیں جو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے جو بیمار ہو جائیں تو دوائی نہیں خرید سکتے
09/05/2026
پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن جب ایک امت مسلمہ کے لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا گیا لیکن ریاست شاید یہ بات بھول گئی تھی کہ آپ شخص کو قید کرسکتے ہیں مگر اسکی دی گئی سوچ اور نظریے کو نہیں ۔🫀
پاکستانیوں ایک بات یاد رکھنا اگر عمران خان نہیں بچتا تو پاکستان کبھی سدھر ہی نہیں سکتا
آنے والی نسلیں بھی غلامی کی زندگی گزاریں گی