Assalam O Alikum
Alhumdulillah!
Today we buy 60 more Rations to distribute among the leftover houses in Surjani Town Sector 10/7.
Packs has been prepared and Insha Allah in the morning our volunteers will distribute it.
Just one request, if you personally know any area or families who need our support, contact me in private give details and we'll try to manage to distribute them Rations or may be we ask you to arrange a pack and we'll transfer the money to your bank account.
JazakAllah
Hayyaa Alal Falah
In this outbreak of Coronavirus, Many daily wages workers, even middle class families are facing hardship in this tough time, HAF are there to support them.
Assalam O Alikum
Alhumdulillah we have made 300 packet for Ration Distribution among needy peoples. (Few of the pictures are sharing for reference).
About in an hour we will going to distribute them in sector 11 and 10A-5 Insha Allah.
Need prayers 🙏
اپریل 9، 2020
*السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ*
*الحمد للّٰله رب العالمین*
سب سے پہلے اللّٰه رب العزت کا شکر ادا کرتا ہوں اس کے بعد آپ احباب کا بےحد شکریہ کے آپ کے تعاون سے ہم اب تک سیکڑوں فیملیوں (900+) کو راشن ان کی دہلیز پر یا کسی جگہ بلا کر فراہم کر چکے ہیں۔ الحمد للّٰله
الله پاک کی توفیق سے ہم اس وقت ان لوگوں کا بھی خیال رکھے ہوئے ہیں جو ہم آپ کی طبیعت کا خیال رکھتے ہیں۔ ہم نے Dow University Hospital Ojha Campus اور Civil Hospital Karachi میں 200 لیٹر Hand Sanitizer بھی مہیاء کیا ہے۔
ہم کوئی 2300 ماسک کپڑے والے بھی لوگوں کو ان کی حفاظت کے لیے مہیاء کر چکے ہیں۔
یہ سب ممکن نہیں ہوسکتا تھا اگر الله نہ چاہتا اور آپ کا تعاون شاملِ نہ ہوتا۔
ابھی کام ختم نھی ہوا، ابھی بھی لوگ بھوکے اور فاقوں سے ہیں۔ ہم ابھی بھی کام کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کی بھوک کا تدارک کرسکیں۔ ہمیں ابھی بھی آپ کی اور آپ کے دوست احباب کی مالی معاونت درکار ہے۔
ہم کل سے ان شاءالله سرجانی ٹاؤن سیکٹر10-A 5 میں تقریباً 300 راشن کی تقسیم کریں گے اور اس حوالے سے آپ کو وقتاً فوقتاً اطلاع بھی دیتے رہیں گے۔
آخر میں الله پاک سے دعا ہے کہ الله پاک ہم کو ہمت طاقت عطا فرمائے اور اس بیماری سے محفوظ رکھے اور ہماری ان ادنیٰ سی کوششوں کو قبول و منظور فرمائے آمین۔
07/04/2020
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
اس گروپ کا مقصد آپ صاحبان کو کورونا وائرس کی وجہ سے متاثرہ غریب عوام کی عاجزانہ اور محدود وسائل میں ان کی مدد کرنے کی کوششوں کو آپ تک پہنچانا تاکہ آپ اطمینان رکھیں کہ آپ کی دی ہوئی امداد حقدار تک پہنچ رہی ہے۔
دعا ہے الله پاک آپ کے اس ایثار کو قبول و مقبول فرمائے آمین۔
چند تصاویر اس مد میں حاضر خدمت ہیں۔
اس میں کچھ لوگوں کی مالی معاونت بھی کی گئی ہے۔
اب تک 2000 کلو آٹا، 10 فیومیگیشن اسپر مشین، 2300 ماسکو اور 2 خاندان کی مالی معاونت کی گئی ہے۔ الحمد للّٰله
کل ان شاءاللہ تعالیٰ
مزید 2000 کلو آٹا الیاس گوٹھ
35 راشن کے پیکٹ (احباب کی طرف سے عطیہ کیے)
100 کلو آٹا
الله پاک کی رضا کے خاطر حقدار تک پہنچایا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
