Touqeer Sial Uc1
Palti ppp
صدر و رکنِ صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس ۱۱۲ جناب محمد آصف موسیٰ نے سندھ اسمبلی میں چیئرمین یوسی 1 بلدیہ ٹاون-آصف رضا کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
14/11/2024
آج الیکشن ڈے کے موقع پر یوسی 10 کے وراڈ 4 کے کیمپ میں چیئرمین آصف رضا آفریدی اور وائس چیئرمین خوشی محمد اپنے ٹیم کے ہمراہ
18/09/2024
میئر کراچی .
قابل احترام جناب بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی صاحب کو چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کا ترجمان مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
جئے بلاول بھٹو زرداری 🇱🇾
Barrister Murtaza Wahab
28/07/2024
مبارک ہو ڈسٹرک کیماڑی اور ڈسٹرک ویسٹ
حب ڈیم سے نئی کنال کا کام شروع ہیوی مشینری پہنچا دی گئی
نئی کنال سے تقریباً 100MGD پانی پہنچے گا جس سے پریشر اور پانی کی کمی دور ہو جائیگی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 12 ارب کی لاگت سے نئی کنال کا کام شروع ہوا
نئی کنال تقریباً 12 مہینوں کے مختصر ٹائم میں مکمل ہو جائیگی
نئی کنال سے تقریباً پانی کا مسئلہ ختم ہو جائیگا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
اور
ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جنکی انتھک محنت سے آج ایک بڑا منصوبہ جس پر۔کام شروع ہوا
چیئرمین ڈاکٹر مراد خان
Barrister Murtaza Wahab
Salman Abdullah Murad
25/07/2024
ماما گروپ
اعظم خانخیل
خبر شامل کرتےاتحاد ٹاؤن خیبر چوک کے قریب مل ایریا میں ایک گودام میں آگ لگئی موقع پر فائر برگیڈ ایمبولنس پہنچ گئی تھانہ اتحاد ٹاؤن ایس ایچ او راؤشبیراور چوکی انچارج مخمد خان رانا تسیلم اپنی پوری ٹیم کے ساتھ موقع پر موجود اس دوران یوسی ون چیرمین آصف رضا جنرل سیکٹری شانی آفریدی اور سرتاج بھائی بھی موقع پر پونچھے فائر برگیڈ کی تین گاڑیاں اور ٹینکر والے نے انتک مخنت سے آگ پر قابوں پایا آگ لگنی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی علاقے کی عوام نے سب کے کام کو سراہا اور بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایس ایچ او صاحب اور آصف رضا کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ وقت پر فائربرگیڈ کی گاڑیاں منگاوائی اور اپنی نگرانی میں کام کروایا شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه کے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
18/07/2024
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ میں تیزی سے بہتری لانے کا حکم دے دیا۔
متعلقہ ڈائریکٹرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس نے تفصیلی بریفنگ دی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اسپتالوں میں تعینات عملے کی بائیو میٹرک حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں ڈاکٹر حوریہ محترمہ سوبھراج، ڈاکٹر مہوش، ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عظمیٰ شامل ہیں۔ کمیٹی 10 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔ مردہ خانے کو دوبارہ فعال کرنے کی ہدایت لانڈھی میڈیکل سنٹر کے ڈائریکٹر کو کر دی گئی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے غفلت برتنے پر میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ اکاؤنٹس راشد سبزواری کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ اجلاس میں چیرمین یوسی 1آصف رضا آفریدی نے بھی شرکت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
2004
