Twitter tweet's

Twitter tweet's

Share

Show you Twitter tweet's from Pakistan politics

Photos from Twitter tweet's 's post 25/03/2025

سمی بلوچ بہادر خاتون ✌️

06/02/2024

عمران خان اڈیالہ جیل میں ۔۔


تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

04/10/2023

‏ٹویٹر Twitter X مونیٹائزیشن کے حوالے سے تجربے کی بنیاد پر انتہائی اہم بات بتارہا ہوں اگر آپ کے پیسے بہت کم بنتے ہیں تو اس سے آپ کو ضرور فائدہ ہوگا ۔ ان شاء اللہ

میں نوٹ کیا ہے کہ جو Single Tweets ہوتی ہیں ان پر چاہےکمنٹس زیادہ ہوں تو بھی Ad شو نہیں ہوتے جبکہ تھریڈز میں زیادہ اشتہار شو ہوتے ہیں ۔

یعنی اگر آپ ایک عام نارمل ٹویٹ کرتے ہیں تو آپ چیک کرسکتے ہیں کہ زیادہ کمنٹس ہونے کے باوجود آپ کو کم اشتہار شو ہورہے ہوں گے

لیکن اگر ایک ہی ٹویٹ میں دو تین یا 10 زیلی ٹویٹس پر مشتمل ایک تھریڈ ہو تو اس میں آپ کو کمنٹس میں ہر تھوڑے گیپ پر اشتہار شو ہورہے ہوں گے ۔

مدعے کے بات یہ ہے کہ ٹویٹر X تھریڈز پر زیادہ اشتہار دے رہا ہے جس کا مطلب ہے پیسے بھی زیادہ بنیں گے ۔ اہم بات یہ ہے کہ بعض Single Tweets پر تو اشتہار شو ہی نہیں ہوتے اس کی وجہ ان کا کانٹینٹ ہوتا ہے ۔ جبکہ تھریڈ میں یہ ہوتا ہے کہ کسی نہ کسی ٹویٹ کی وجہ سے آپ کا اشتہار شو ہوہی جاتا ہے ۔

اب دس ٹویٹس پر مشتمل تھریڈ کا مطلب ہے 10 ٹویٹس اور دس ٹویٹس پر جو کمنٹس آئیں گے اشتہار بھی ان کے حساب سے ہی شو ہوں گے جو کہ یقینا اچھے خاصے ہوں گے اور آپ انتہائی کم ریچ پر زیادہ پیسے بناسکیں گے ۔

ریچ برقرار رکھنے کیلئے میں ایک فارمولے پر کام کررہا ہوں کہ جو لوگ میری ٹویٹ کر ری ٹویٹ کرتے ہیں ان کو وقفے وقفے سے فالو کرتا رہتا ہوں کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو آپ کو فائدہ دیتے ہیں تو لازمی ہیں ان کو فالو کیا جائے ۔ آپ بھی ایسا کرسکتے ہیں ۔

04/10/2023

‏ٹویٹر اور یوٹیوب کے پیسے دینے کا مکمل پراسس اسٹیپ بائی اسٹیپ بتارہا ہوں اچھی طرح سمجھ لیں ۔ آپ کو پتا چل جائے گا کہ کس کے پیسے زیادہ کیوں بنتے ہیں اور کس کے پیسے کیوں کم بنتے ہیں ۔

پہلے میں یوٹیوب سے اسٹارٹ کرتا ہوں

یوٹیوب ویڈیو ویوز پر نہیں بلکہ ویڈیو میں شو ہونے والے اشتہار کے ویوز پر پیسے دیتا ہے

مثال کے طور پر آپ کی ویڈیو 20 منٹ کی ہے اور اس میں 10 اشتہار شو ہوتے ہیں اور ایک لاکھ لوگ اس ویڈیو کو مکمل دیکھ لیتے ہیں تو آپ کی ویڈیو ویوز تو 1 لاکھ ہی ہوں گے مگر Ad View دس لاکھ ہوجائیں گے اور آپ کو 10 لاکھ ویوز کے پیسے ملیں گے ۔

اب آپ کی ایک ویڈیو 2 منٹ کی ہے اس میں 1 اشتہار شو ہوتا ہے اور ویڈیو کو 10 لاکھ لوگ مکمل دیکھتے ہیں تو آپ کے ایڈ ویوز بھی 10 لاکھ ہی ہوں گے ۔ اور آپ کو پیسے دس لاکھ ویوز کے ہی ملیں گے

اب آپ نے سمجھ لیا کہ 1 لاکھ ویڈیو ویوز والا 10 لاکھ ویڈیو ویوز والے کے برابر پیسے کماسکتا ہے ۔ کیوں کہ یوٹیوب ویوز نہیں بلکہ Ad Impression پر پیسے دیتا ہے ۔

ٹویٹر Twitter X کا بھی یہی پراسس ہے ٹویٹر آپ کی Tweet کے کمنٹس میں Ads شو کرتا ہے اب آپ کی ٹویٹ پر ریچ دس لاکھ ہوئی جبکہ کمنٹ دس ہی آئے اور اشتہار ایک ہی شو ہوا اور وہ بھی دس لاکھ میں سے صرف ہزار 12 سو بندوں نے ہی دیکھا تو آپ کی ریچ تو ایک ملین ہی ہو گی مگر ایڈ ویوز 12 سو ہوں گے اور آپ کو 12 سو ویوز کے پیسے ملیں گے :

اب آپ کی ٹویٹ ریچ 50 ہزار ہے مگر کمنٹس 500 ہیں اور اشتہار 5 شو ہورہے ہیں ۔ اب ظاہر ہے جب زیادہ لوگ کمنٹس کرتے ہیں تو کمنٹس ویوز بھی زیادہ ہوتے ہیں تو ایڈ ویوز بھی زیادہ بڑھتے ہیں ۔ اب ہم نے دس کمنٹس پر ہزار بار سو ad امپریشن کاؤنٹ کئے تھے تو 5 سو کمنٹس پر ہم 20 ہزار ایڈ امپریشنز پر کاؤنٹ کرلیتے ہیں یعنی کہ ٹویٹ ریچ تو 50 ہزار ہے مگر ایڈ امپریشنز 20 ہزار ہوئے تو پیسے بھی 20 ہزار ویوز کے ہی بنیں گے

یعنی ایک ملین ریچ والے سے 50 ہزار ریچ والا زیادہ پیسے کمائے گا ۔ اسی لئے ٹویٹر Twitter X Best ہے

کچھ صارفین کی اپنی ریچ نہیں ہوتی مگر متنازعہ ٹویٹس کی وجہ سے لوگ ان کی ٹویٹ کو Quote کرتے ہیں اور اس کوٹ کی ریچ بھی ان کی ٹویٹ کو ملتی ہے جس کی وجہ سے ریچ زیادہ ہوجاتی ہے مگر ارننگ میں یہ ہیلپ فل نہیں ہوتا کیونکہ اصل چیز تو ٹویٹ کے کمنٹس ہوتے ہیں

22/09/2023

🚨 Our squad for the ICC World Cup 2023 🚨
Cricket Team for Cricket world Cup 2023..

21/09/2023










.
















.





























































Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




























🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.






21/08/2023

20/08/2023

‏صدرعارف علوی کی وضاحت کے بعد اس بات میں کوئی شک باقی نہیں رہ گیاکہ صدرمملکت کیساتھ غداری کی گئی اوربطور ریاست کے سربراہ صدر سےغداری کا مطلب ریاست سے غداری ہے۔اور اس کی سزاآرٹیکل6ہے۔
اس معاملےکو بہت جلد سپریم کورٹ لیکر جارہے ہیں۔صدر مملکت سے بھی گزارش ہےکہ وہ اس پرریفرنس دائرکریں۔
.ArifAlvi

19/08/2023

09/08/2023

‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی

09/08/2023

Cipher Leaked In Russia

09/08/2023

‏‎سائفر کو لیک کرنے والے نے کہا اس کو یہ ڈاکیومنٹ ایک ملڑی آفیشل نے مہیا کیا پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi