04/03/2026
اہلیانِ کوسٹ گارڈ سے شرکت کی درخواست ہے
Ji Youth Zila Korangi
The Jamaat-e-Islami, Literal Islamist political party based in Pakistan. Founded on 26 Aug 1941
تبدیلی کے تین نشان
اللہ محمد اور قرآن
04/03/2026
اہلیانِ کوسٹ گارڈ سے شرکت کی درخواست ہے
Ji Youth Zila Korangi
24/02/2026
جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی کی ٹیم صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی عمیر ملک چوہان صاحب کے ہمراہ چائے کی نشست۔
24/02/2026
جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی کونسل کا اجلاس صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی *عمیر ملک چوہان* *صاحب* کی صدارت میں منعقد کیا گیا جس میں ماہ رمضان کی سرگرمیوں کے حوالے سے پلاننگ کی گئی۔
24/02/2026
اللہ رب العالمین تمام افراد کو استقامت عطا فرمائے
صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی برادر عمیر ملک چوہان نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب آمد کے روٹ کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس موقع موجود ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کے ملاقات بھی کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ان کے ہمراہ زمیداران یوتھ اور کارکنان بھی موجود ہیں۔
28/01/2026
28/01/2026
اہلیان کراچی سے شرکت کی درخواست ہے
28/01/2026
امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ نے برادر عمیر ملک چوہان کو صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العالمین استقامت عطا فرمائے۔
جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی
22/08/2025
جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی کا اجلاس ارشد حسین قریشی کے گھر میں منعقد ہوا اجلاس میں خصوصی شِرَکت نائب امیر منصور فیروز اور امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ نے کی ۔
جماعت اسلامی یوتھ کے کام کو سراہا ۔ 13 اگست کے کامیاب پروگرام پر مبارکباد دی ۔
جماعت اسلامی یوتھ ضلع کورنگی
15/08/2025
الحمداللہ
لانڈھی اور کورنگی میں کامیاب پروگرامات پر لانڈھی کورنگی عوام کا محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
قومی ترانہ