10/04/2026
آج یوسی 3 شہید نواب خان کے دفتر میں علاقے کے معززین نے تشریف لاکر ملاقات کی اور پانی کے مسئلے سے آگاہ کیا۔
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ کیماڑی، عمر دراز نواب خان نے عوامی شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پانی کا مسئلہ حل کروا دیا۔ اپنے والد صاحب کے نام سے منسوب اس دفتر میں ہم اپنے بھائی (چیئرمین صاحب) کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ حاضر ہیں۔
انشاء اللہ، عوامی مسائل کا حل ہماری پہلی ترجیح رہے گا۔

11/03/2026