SYED GHANI

SYED GHANI

Share

we want environment we want rights

23/03/2026
08/03/2026

محلے میں اگر کوئی اچھا کام کررہا ہوتا ہےتو لوگوں کو وہ بھی اچھا نہیں لگتا

#کراچی

06/03/2026

قوموں کی عمر کے لحاظ سے درجہ بندی کی جائے تو پاکستان عمر کے لحاظ سے ابھی کل کا بچہ ہے اور اس بچے کے پاس دنیا کی طاقتور مسلح افواج،، ایٹمی طاقت،، اپنا فائٹر جیٹ،، اپنے میزائل،، اپنے میزائل ڈیفنس سسٹم ہیں،، جس کی طرف دیکھتے ہوئے بھی دنیا پر لرزہ طاری ہو جاتا ہے اور دوسری طرف عرب ممالک جن کی عمر ہزاروں سال کی ہے،، تیل کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود انہوں نے کیا بنایا انہوں نے اپنے دفاع کے لیے؟؟

پاکستان کی غریب عوام نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کر اپنا دفاع مضبوط بنایا ہے الحمدللہ.. عرب اپنی تباہی کے ذمہ دار خود ہیں..

پیارے پاکستانیو !! خدارا اپنے ملک اور اپنی افواج کی طاقت بنو نہ کہ دشمن کے کتے... اللہ پاک میرے ملک پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے... آمین 🤲 ❤️ 🇵🇰

افواج پاکستان زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 💚

❤️🙏❤️🤲❤️

27/01/2026

پیپلز پارٹی کی ترقی کا راز کراچی کے لئے

22/01/2026

🚨 سانحہ گل پلازہ سے سبق لیں! کراچی میں
کئی منزلہ بال رومز کی تعداد بہت بڑھ رھی
ھے آنے جانے کا راستہ صرف ایک!

Photos from SYED GHANI 's post 11/01/2026

سردراتوں میں محلے کی اندھیری سڑکوں کو روشن کردیا گیا

゚viralfbreelsfypシ゚viral

30/11/2025

✨️سوئی گیس کا کام اور روڈ کٹنگ ✨️

جیسا کہ آپ کے علم میں ہے، فیڈرل بی ایریا بلاک 17، 18، 19 اور 20 میں سوئی گیس کی نئی لائنیں بچھائی جارہی ہیں۔ اس کام کی وجہ سے علاقہ متاثر ہے اور بہت سے لوگ پریشان ہیں کہ کیا یہ سڑکیں دوبارہ تعمیر ہوں گی؟

آپ کو یقین دلایا جاتا ہے کہ آپ کی گلی میں جتنی بھی روڈ کٹنگ ہوئی ہے، اس کی مکمل رقم گلبرگ ٹاؤن کے اکاؤنٹ میں جمع ہوچکی ہے۔
ماضی میں بھی روڈ کٹنگ کے فنڈز آیا کرتے تھے، لیکن بدقسمتی سے وہ فنڈز عوامی کاموں پر خرچ ہونے کے بجائے مختلف افراد کی جیبوں میں چلے جاتے تھے۔
اب تمام رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے اور پوری شفافیت کے ساتھ عوامی کاموں پر خرچ ہوگی۔

سوئی گیس کا کام مرحلہ وار مکمل ہوتا ہے، جس کے مراحل درج ذیل ہیں:

1. تمام گلیوں میں لائنز کی تنصیب

2. گلیوں کی لائنز کا مین لائن سے کنکشن

3. تمام لائنز کی ہوا کے ذریعے صفائی (Purging) تاکہ مٹی و کچرا نکل جائے

4. پریشر اور لیکیج کی ٹیسٹنگ

5. میٹرز کی تنصیب اور گھروں میں کنکشن

6. تمام کام کی سیفٹی انسپکشن

7. گیس چارجنگ — پہلی مرتبہ گیس چھوڑ کر فلو اور پریشر کی فائن ٹیوننگ

ان مراحل کے دوران اگر کہیں بھی لیکیج یا کوئی خرابی سامنے آئے تو وہاں دوبارہ کھدائی کی جائے گی۔
یہ مکمل عمل تقریباً 3 ماہ میں مکمل ہوگا، جس کے بعد سوئی گیس کمپنی گلبرگ ٹاؤن کو NOC جاری کرے گی۔

این او سی ملنے کے بعد گلبرگ ٹاؤن ان شاء اللہ تمام گلیوں اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام شروع کرے گا۔

ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کچھ مہینے آپ کے لیے تکلیف دہ ہوں گے، لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ
اب فنڈز صحیح جگہ استعمال ہوں گے اور پہلی بار عوام کے
پیسے واقعی عوام پر خرچ ہوں گے۔

18/09/2025

آج اسرائیل اور امریکہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہیں۔ انھوں نے عراق کے بارے میں بھی یہی جھوٹ بولا تھا، لیکن اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں، اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرایا۔
آج واضع طورپر امریکہ کا جھوٹ بھوکلاہٹ مکرو چہرہ دُنیا کے سامنے ہے

13/09/2025

ایک ہی دن میں اور ایک ہی وقت میں کراچی کے ساتھ اس شہر کے ساتھ اِسکی عوام کے ساتھ کتنے لوگ کتنے عہدیدار کتنے الیکٹڈ ممبران مذاق کر رہے ہیں کوئی بھی عہدیدار عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب نہیں ہورہا ہے ابھی شارع بھٹو کا ذکر نہیں ہے ابھی وہاں ہورہی ہے سیاست اسکا بھی فرانکس کروائیں آڈٹ کروائیں کیوں کے ابھی وہاں جانی نقصان نہیں ہوا ہے لگتا ہے ہم اُسکا انتظار کررہے ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو محفوظ رکہے ان سب شیطانوں سے امین ۔۔۔

-court ゚

23/07/2025

"جب تک سرمایہ کاروں کا رخ ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے ہٹ کر صنعت، کاروبار اور زراعت کی طرف نہیں ہوگا، معیشت کا پہیہ نہیں گھومے گا۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Federal B Area
Karachi
75950