پاکستان مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ سندھ اور کراچی ڈویژن کا تنظیمی اجلاس صدر سندھ جناب بشیر میمن کی صدارت میں مسلم لیگ ہاؤس کار ساز کراچی میں منعقد ہوا اجلاس میں صدر اقلیتی ونگ سندھ ممبر قومی اسمبلی کھیل داس کوھستانی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری طارق چوہدری سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر اور اقلیتی ونگ کے عہدیداران اور کارکنان کی بھرپور شرکت
Minority Wing Sindh PML N
PML N ZINDABAD
پاکستان مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس کارساز کراچی میں صدر منارٹی ونگ سندھ کے صدر جناب کھیل داس کوھستانی کی قیادت میں منعقد ہوا اجلاس میں کراچی ڈویژن کے صدر اور جنرل سیکرٹری ضلع صدور اور جنرل سیکرٹریز اور صوبائی انفارمیشن سیکرٹری KMC سٹی کونسلر کی شرکت
21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے کھیل داس کوھستانی کی قیادت میں اقلیتی ونگ بھرپور شرکت کرۓ گی۔
کراچی ڈویژن کے صدر جنرل سیکرٹری اور ضلعی صدور جلد مشورہ کر کے کراچی میں ورکر کنونشن کا انعقاد کرے گی جس میں استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر اور ممبران خطاب فرمائیں گے۔
اقلیتی ونگ کی جانب سے شاہراہ فیصل پر استقبالیہ کیمپ لگائے گی اور موٹر سائیکل ریلیوں کا انعقاد کرے گی ۔
پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر کھیل داس کوھستانی کی جانب سے ڈویژن اور ضلعی عہدیداران کو ہدایات جاری۔
جاری کردہ
آصف ایم عنایت
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان مسلم لیگ ن
09/07/2023
مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ سندھ کے صدر ایم این ای کھیئل داس کوھستانی کی جانب سے حیدرآباد ،شھید بینظیر آباد ،میرپور خاص ڈویزن کے صوبائی ،ڈویزن اورضلع منتخب عھدیداران کو نوٹیفکشن تقسیم کی حیدرآباد میں تقریب ضلع ،ڈویزن اور تحصیل ،یوسیز کی ایک ھفتے میں تنظیم مکمل کرنے قائد محترم نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آرگنائیزر محترم مریم نواز شریف صاحبہ کا ملک کی ترقی اور خوشحال کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم
10/11/2022
09/11/2022
تحفظ جمہوریت و دفاع پاکستان
12نومبر 2022
”""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
پاکستان مسلم لیگ ن منارٹی ونگ سندھ کے صدر MNA کھیل داس کوہستانی کی ہدایت پر PML N منارٹی ونگ سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری آصف ایم عنایت کی صدارت میں مسلم لیگ ہاؤس کار ساز میں مسلم لیگی منارٹی ونگ سندھ اور کراچی ڈویژن کے سینئر رہنماؤں اور کارکنان کی شرکت اور 12 نومبر کو تحفظ جمہوریت و دفاع پاکستان ریلی میں بھرپور شرکت کرنے کا عزم ریلی کی قیادت صوبائی صدر شاہ محمد شاہ صاحب کریں گے ۔
سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور و صدر مینارٹی ونگ مسلم لیگ ن سینیٹر کامران مائیکل کا سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے چرچ گراؤنڈ میں جلسہ منعقد کرنے پر بیان
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان میں تمام لوگ اور ان کی عبادت گاہیں رنگ مذہب نسل سے بالاتر محفوظ ہونگے۔کامران مائیکل
سی ٹی آئی گراؤنڈ چرچ ملکیت ہے اور پی ٹی آئی قیادت کو کسی صورت اس کا تقدس پامال نہیں کرنے دیں گے۔سینیٹر
کامران مائیکل
سی ٹی آئی گراؤنڈ مسیحی برادری کے لئے مقدس مقام کا درجہ رکھتی ہے ۔سینیٹر کامران مائیکل
پی ٹی آئی سیاست میں مذہب کو استعمال کر کے مسیحی برادری کی دل آزاری سے باز رہے۔کامران مائیکل
ہائی کورٹ کے واضع احکامات کے باوجود پی ٹی آئی قیادت مذہبی مقام کے تقدس کا خیال رکھے۔صدر مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ
پی ٹی آئی قیادت کی اس حرکت سے پاکستان سمیت دنیا بھر کےمسیحیوں میں غصہ پایا جاتا ہے ۔کامران مائیکل
جلسہ سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے مگر مذہبی عبادت گاہ اور اعلی عدلیہ کے فیصلے کا احترام کیا جائے۔کامران مائیکل
سری لنکن شہری کو سیالکوٹ میں جلائے جانے کے واقعہ پر دنیا کواچھا پیغام نہیں ملا ۔کامران مائیکل
پاکستان سے ہمیں دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ یہاں اقلیتیں نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ انکی مذہبی عبادت گاہیں بھی محفوظ ہیں۔سابق وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل
17/01/2022
پاکستان مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ سندھ کےانفارمیشن سیکرٹری آصف ایم عنایت صاحب کے والد صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر خدا کی بستی کراچی سینیٹر کامران مائیکل کی آمد۔آصف ایم عنایت اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت ۔اور بزرگ مرحوم کے لیے دعا کی گئی خداوند ان کو اپنی بارگاہ میں جگہ عطا فرمائے۔اس موقع پر محلہ بزرگ کیمیٹی۔سیاسی اور سماجی شخصیات بھی موجود ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Kaaj Mohammad Borohi Goth.
Karachi
