Insaf Youth Wing North Nazimabad Town

Insaf Youth Wing North Nazimabad Town

Share

Insaf Youth Wing North Nazimabad Town Official page

27/11/2021

آسلام وعلیکم !

انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چوہدری معیز* بھائی کے گھر D_32 بلاک بی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں *گیارہویں شریف* کے موقع پر 26 نومبر 2021 بروز جمعہ کو محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ۔
ایم پی اے *عدیل احمد* ، ڈی جی ایس ڈسٹرکٹ سینٹرل *وجیہ الرحمن* ، نائب صدر *ارسلان جمال* ، انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری *رفیع اللہ* ، نائب صدر *احسن ملک* ، ڈی جی ایس *ارشد درانی* ، انفارمیشن سیکریٹری *زوہیب امتیاز* ، اور یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی نو منتخب یوسیس کے عہدیداران نے بھی شرکت کی ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکریٹری اطلاعات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ،کراچی*

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 14/11/2021

اسلام وعلیکم !

انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چوہدری معیز* کی مشاورت پر *13 نومبر بروز ہفتہ انصاف یوتھ ونگ سیکریٹریٹ آفس میں انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی نو منتخب یوسیس *یوسی 14* یوسی 20 یوسی 23 کی انٹروڈکشن میٹنگ رکھی گئی جس کی صدارت انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر چوہدری معیز نے کی اس انٹروڈکشن میٹنگ میں ڈی جی ایس ڈسٹرکٹ سینٹرل *وجیہ الرحمن* جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن *رفیع اللہ*، نائب صدر *احسن ملک* ، انفارمیشن سیکریٹری *زوہیب امتیاز* موجود تھے ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکریٹری اطلاعات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ، کراچی

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 03/11/2021

*بسم الله الرحمن الرحيم*

*انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*

صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع وسطی *جابر خانزادہ* کی مشاورت کے بعد صدر نارتھ ناظم آباد ٹاؤن *چوہدری معیز* ، جنرل سیکرٹری *رفیع اللہ* ڈی جی ایس ڈسٹرکٹ سینٹرل *وجیہ الرحمن* اور انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی پوری کیبنٹ کی مشاورت کے بعد یوسییز اناؤنس کردی گئی ہیں ۔
*صدر انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد چوہدری معیز* :
تمام یونین کونسل کے منتخب ہونے والے عہدے داروں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دل سے کام کرنے اور اپنی ذمے داری باخوبی انجام دینے کی امید رکھتے ہیں ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکریٹری اطلاعات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ، کراچی*

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 21/10/2021

اسلام وعلیکم !

کل بروز بدھ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر چوہدری معیز کی رہائش گاہ پر محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں ایم پی اے ریاض حیدر ، ایم پی اے سعید آفریدی ،
انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے صدر *ایم پی اے عباس جعفری* ، ایڈوائزر ٹو پریزیڈنٹ کراچی ریجن *خواجہ بلال منصور سیٹھی* انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر *جابر خانزادہ* ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری *وجیہ الرحمن* ،نائب صدر ارسلان جمال* اور انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری *رفیع اللہ* ، نائب صدر *احسن ملک* ، ایڈشنل جنرل سیکریٹری *آصف مہر* ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری *آصف ہاشم* ، فنانس سیکریٹری *سہیل خان* ، انفارمیشن سیکریٹری *زوہیب امتیاز* نے شرکت کی

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکریٹری اطلاعات و نشریات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ، کراچی* ۔

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 19/10/2021

اسلام وعلیکم !

آج بروز بدھ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سخی حسن چورنگی پر پاکستان تحریک انصاف نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے *مدر ونگ* اور *یوتھ ونگ* کے مشترکہ تعاون سے ایک کیمپ لگایا گیا ،جس میں جلوس کے شرکاء کے لیے سبیل اور نعت خوانی کا انتظام کیا گیا ، جس میں انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کے صدر *عباس جعفری* ، انفارمیشن سیکریٹری *حسام سنگرام* ، ایڈوائزر ٹو پریزیڈنٹ کراچی ریجن *خواجہ بلال منصور سیٹھی* انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر *جابر خانزادہ* ،جنرل سیکریٹری *شہباز رضا* ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری *وجیہ الرحمن* ،انفارمیشن سیکریٹری *فیضان علی ڈوگر* اور انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چوہدری معیز* ، جنرل سیکریٹری *رفیع اللہ* ،سینیئر نائب صدر *عدنان خان* ،نائب صدر *ماجد شاہ* ، نائب صدر *احسن ملک* ، ایڈشنل جنرل سیکریٹری *آصف مہر* ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری *آصف ہاشم* ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری *ارشد درانی*، فنانس سیکریٹری *سہیل خان* ، انفارمیشن سیکریٹری *زوہیب امتیاز* موجود تھے۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکریٹری اطلاعات و نشریات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ، کراچی* ۔

07/10/2021

اسلام وعلیکم !
کل مورخہ 6 اکتوبر بروز بدھ انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چودھری معیز* بھائی کی مشاورت پر یوسی 21 میں ڈینگی وائرس کا اسپرے کیا گیا ۔
جس کی قیادت انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چودھری معیز* نے کی ان کے ہمراہ انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری *وجیہ الرحمن* ،انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے نائب صدر *احسن ملک* ، انفارمیشن سیکرٹری *زوہیب امتیاز* موجود تھے ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*انفارمیشن سیکرٹری*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ، کراچی* ۔

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 05/10/2021

اسلام وعلیکم
آج مورخہ 5 اکتوبر 2021 کو انصاف یوتھ ونگ سیکرٹریٹ آفس میں قائد محترم *جناب وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب* کی سالگرہ کے موقع پر کیک کٹنگ کا پروگرام رکھا گیا ۔
جس کی قیادت انصاف یوتھ ونگ ضلع وسطی کے صدر *جابر خانزادہ* ، ایڈوائزر ٹو پریزیڈنٹ کراچی ریجن *خواجہ بلال منصور سیٹھی* ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری *وجیہ الرحمن* ، سینیئر نائب صدر *فراز لیاقت* ، نائب صدر *ارسلان جمال* ، نائب صدر *عثمان بانی* ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری *فیصل راجپوت* ، فنانس سیکرٹری *جی ایم رضا* ۔
اور انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چودھری معیز* ، جنرل سیکرٹری *رفیع اللہ* ،سینیئر نائب صدر *عدنان خان* ، نائب صدر *احسن ملک* ،نائب صدر *ماجد شاہ* ، ایڈشنل جنرل سیکرٹری *آصف مہر* ، انفارمیشن سیکرٹری *زوہیب امتیاز* موجود تھے۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*انفارمیشن سیکرٹری*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ، کراچی*

05/10/2021

Happy Birthday to a living legend, my leader, and our Prime Minister Imran Khan❤️

May you live long, happy, healthy and wealthy. May Allah help you in steering Pakistan out of current crisis and making unaccountable accountable. Ameen❤️

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 02/10/2021

اسلام وعلیکم !
آج بروز ہفتہ مورخہ 2 اکتوبر 2021 کو انصاف یوتھ ونگ سیکریٹریٹ آفس میں ضلع وسطی کی جانب سےضلع وسطی کے تمام ٹاؤنز کی میٹنگ رکھی گئی جس میں تنظیم سازی کے حوالے سے بات کی گئی ۔

اس میٹنگ میں انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی کیبنٹ نے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنایا ۔

اس میٹنگ میں انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چودھری معیز* ، سینیئر نائب صدر *عدنان خان* ،نائب صدر *ماجد شاہ* ،نائب صدر *احسن ملک* ، جنرل سیکرٹری *رفیع اللہ* ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری *آصف ہاشم* ، انفارمیشن سیکرٹری *زوہیب امتیاز* موجود تھے ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکرٹری اطلاعات و نشریات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی ،کراچی*۔

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 29/09/2021

اسلام وعلیکم !
آج بروز بدھ مورخہ 29 ستمبر 2021 کو انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی کیبنٹ نے یوسی 14 کا تنظیم سازی کے حوالے سے دورہ کیا اور کارکنان سے ملاقات کی ۔
اس میٹنگ میں انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چودھری معیز* ، سیکرٹری جنرل ، *رفیع اللہ* ،نائب صدر *احسن ملک* , نائب صدر ماجد شاہ جنرل سیکرٹری *آصف مہر* ،
فنانس سیکرٹری سوہیل خان ، انفارمیشن سیکرٹری *زوہیب امتیاز* موجود تھے ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکرٹری اطلاعات و نشریات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی،کراچی*

Photos from Insaf Youth Wing North Nazimabad Town's post 29/09/2021

اسلام وعلیکم !
کل بروز منگل مورخہ 28 ستمبر 2021 کو انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی کیبنٹ نے یوسی 16 کا تنظیم سازی کے حوالے سے دورہ کیا اور کارکنان سے ملاقات کی ۔
اس میٹنگ میں انصاف یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے صدر *چودھری معیز* ، سیکرٹری جنرل ، *رفیع اللہ* ،نائب صدر *احسن ملک* ۔ایڈشنل جنرل سیکرٹری *آصف مہر* ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری *آصف ہاشم* موجود تھے ۔

*جاری کردہ*
*زوہیب امتیاز*
*سیکرٹری اطلاعات و نشریات*
*انصاف یوتھ ونگ*
*نارتھ ناظم آباد ٹاؤن*
*ضلع وسطی،کراچی*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Block B North Nazimabad Town
Karachi
74600