Jatt Alliance Sindh Official

Website

Jatt Alliance Sindh Official https://jasofficial.org

JATT ALLIANCE SINDH OFFICIAL

جٹ الائنس سندھ | باہمی اتحاد و یکجہتی 🤝نواب شاہ کے معروف رہنما شفیق جٹ کی کراچی میں واقع باجوہ ہاؤس آمد، جہاں انہوں نے ج...
20/10/2026

جٹ الائنس سندھ | باہمی اتحاد و یکجہتی 🤝

نواب شاہ کے معروف رہنما شفیق جٹ کی کراچی میں واقع باجوہ ہاؤس آمد، جہاں انہوں نے جٹ الائنس سندھ کے صدر عبدالرزاق باجوہ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر کراچی عرفان باجوہ اور علی رضا باجوہ بھی ہمراہ موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی روابط، قومی اتحاد، برادری کے استحکام اور جٹ الائنس سندھ کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔

جٹ الائنس سندھ — اتحاد، بھائی چارہ اور برادری کی مضبوطی ہماری پہچان! ✊💚

19/10/2026
19/10/2026

❤️ تصادم سے محبت تک، ایک خوبصورت مثال! 🤝

JSSF اور PSF کے درمیان بڑھتا ہوا تصادم جب بڑی لڑائی کی شکل اختیار کرنے لگا، تو جٹ الائنس سندھ کے صدر سردار عبدالرازق باجوہ صاحب نے بروقت کردار ادا کرتے ہوئے ماحول کو محبت، امن اور بھائی چارے میں بدل دیا۔ ❤️✨

نفرت نہیں، محبت! لڑائی نہیں، بھائی چارہ! ✊❤️

Address

Lb170mainuniversty Road Bajwa House
Karachi
75100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatt Alliance Sindh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share