20/09/2026
🎉 یومِ سالگرہ مبارک 🎉
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ان کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے اور انہیں عوام کی خدمت کے لیے مزید عزم و حوصلہ دے۔
سالگرہ مبارک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری! 🎂🌹
پاکستان پیپلز پارٹی PS:85 ملیر
Happy Birthday
Bilawal Bhutto Zardari