30/05/2026
Big Thanks, Karachi!
Your trust and generosity have made a remarkable difference. Every donated animal hide helps support welfare projects,Orphan Care , education, healthcare, clean water, and community development across Pakistan.
Together, we are turning sacrifice into service and compassion into lasting impact.
17/05/2026
فیصل کینٹونمنٹ وارڈ 6 میں جماعت اسلامی کی ممبر سازی مہم زور و شور سے جاری۔
اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر عبدالواسع شاکر، معاون امیر حلقہ کراچی عبدالوہاب صاحب، امیر ضلع شرقی نعیم اختر، ناظم علاقہ اسد قریشی و دیگر زمہ داران نے کارکنان کے ہمراہ بھرپور شرکت کی۔
16/05/2026
جماعت اسلامی فیصل کینٹ کی ممبر سازی مہم کینٹونمنٹ وارڈ 7 میں جاری
مہم میں ڈاکٹر عبدالواسع شاکر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی، نعیم اختر امیر ضلع شرقی، خواجہ یوسف نائب قیم ضلع شرقی، ناظم علاقہ اسد قریشی و دیگر زمہ داران نے ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں کارکنان کے ہمراہ شرکت کی۔
15/05/2026
گلشنِ جمال وارڈ ۲ CBF میں گھر گھر ممبر سازی مہم کا دوبارہ آغاز
بلاک B میں رہائشی افراد سے ملاقات، جماعت کے ممبر بننے کی دعوت اور اتوار کو ہونے والے درس کی دعوت بھی دی گئی۔
عوام نے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کی بھرپور یقین دہانی کروائی
10/05/2026
جماعت اسلامی علاقہ فیصل کینٹ سفاری کے تحت فیصل کینٹ وارڈ 5 اور وارڈ 6 میں ممبر سازی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی نعیم اختر نے دورہ کیا اور ڈور ڈور ممبر سازی مہم چلائی گئی۔
اس موقع پر ناظم علاقہ اسد قریشی اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔