پیٹرول مہنگا آج سے JDC ایمبولنس سروس بلکل مفت مریضوں اور میتوں کی منتقلی میں سروس فراہم کرے گی عوام کو۔لازمی اس ویڈیو کو سب احباب کو فارورڈ کیجیے
゚viralシ JDC Foundation Pakistan Syed Zafar Abbas Jafri Times of Karachi
karachi ki awam ki awaz
karachi ki awam ki awaz
کراچی کو بھتہ خوروں کے حوالے ؟
انصاف کب ملے گا بھتہ خوروں سے کراچی کی عوام کو اور کب کراچی کی جان چھوٹے گی ان بھتہ خوروں سے ۔ویڈیو لازمی فارورڈ کیجیے شاید سیکیورٹی اداروں کی نظر پڑ جائے
Syed Zafar Abbas Jafri JDC Foundation Pakistan
31/03/2026
کراچی کے علاقے کورنگی میں بلال چورنگی پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل پر سوار باپ بیٹی کو ٹکر مار کر گرا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے میں بیٹی جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔
31/03/2026
میری مظلوم بہن ام رباب باپ چچا اور دادا کی لاشیں ایک ساتھ اٹھانے والی پاکستان کی بیٹی ہمت نہیں ہارنا ۔
ہم سب پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے۔
سال 2021 بہن کے دورہ جے ڈی سی کی فائل فوٹو ۔
ذرائع نیوز کے بانی معروف صحافی عمیر دبیر جے ڈی سی فری خون ٹیسٹ کرنے والی لیب جا کر اپنا تجربہ شئیر کیا اس ویڈیو کو آپ لازمی دیکھئیے کمنٹس میں اپنی رائے دیجیے اور ویڈیو فارورڈ بھی کیجیے
JDC Foundation Pakistan Syed Zafar Abbas Jafri
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
