07/05/2024
نو مئی دراصل تحریک انصاف کے خلاف سازش تھی، ایک باقاعدہ منصوبہ جس کے تحت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا مقصود تھا۔
Pakistan Tehreek-E-Insaaf District Keamari Mauripur Town Karachi
07/05/2024
نو مئی دراصل تحریک انصاف کے خلاف سازش تھی، ایک باقاعدہ منصوبہ جس کے تحت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا مقصود تھا۔
03/05/2024
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے 9 مئی کے شواہد کے حوالے گوگل ڈرائیو کا لنک شئیر کردیا۔۔ " 9 مئی 2023 کو کیے گئے فالس فلیگ آپریشن کے شواہد موجود ہیں، اس میں 9 مئی کی فوٹیج، متاثرین کے بیانات، عمران خان کے بیانات اور دیگر متعلقہ معلومات شامل ہیں۔ "پی ٹی آئی
Google Drive Link : https://drive.google.com/drive/folders/1vGAqGlfrSfr-JkVpfQ5kXtegmy9-oa9H?usp=sharing
03/05/2024
اب ان کے پاس مجھے قتل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا— لیکن مجھے موت کا کوئی خوف نہیں!
بانی چئیرمین عمران خان کا The Telegraph میں خصوصی کالم
25/04/2024
تحریک انصاف بنائے کا مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کا قیام اور غریب عوام کو تحفظ فراہم کرنا تھا، آج الحمد اللہ 28 سال بعد بھی تحریک انصاف اپنے نظریات پر ڈٹی ہوئی ہے یہاں تک کے ان نظریات کی پاداش میں لیڈر جیل میں ہے مگر اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا۔
تمام تحریک انصاف کے کارکنان اور پارٹی عہدے داران کو 28 واں یوم تاسیس مبارک
💥پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بنی گالہ میں موجود، کارکنان شدید نعرے بازی کررہے ہیں
عمران خان چوک بنی گالہ بغیر لیڈرشپ کے کارکن خود اختجاج کرنے نکلنے لگ گے
کراچی والوں تیار ہو جو شیر افضل مروت کراچی ا رہے ہیں 🚨🚨
عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے 21 تاریخ بروز اتوار شام 4 بجے شاہراہ فیصل نرسری سے مزار قائد تک نکالے جانے والی ریلی میں شرکت کرے گے
نکلو پاکستان کے لیے
نکلو عمران خان کے لیے
19/04/2024
کراچی نکلے گا۔۔۔
تو خان نکلے گا۔۔۔
21اپریل بروز اتوار پاکستان تحریک انصاف مدر باڈی کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان صاحب کی رہائی،عوامی مینڈیٹ چوری اور مہنگائی کے خلاف ایک عظیم الشان بائیک اور کار ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس ریلی میں شیر افضل مروت صاحب شریک ہوں گے۔اس ریلی میں تمام کراچی کے شہریوں کو شرکت کر کے کامیاب بنانا ہے۔۔۔
17/04/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی دکھ کے ساتھ خبر دی جاتی ہے ہمارے بہت ہی پیارے بھائیو جیسے دوست پاکستان تحریک انصاف ماڑی پور ٹاؤن یوسی 5 کے سابقہ جنرل سیکرٹری جواد علی روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
اللّٰہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
نماز جنازہ 17/04/2024 بروز بدھ بعد نماز عشاء اللّٰہ والی مسجد نزد بسم اللّٰہ ہوٹل محمدی کالونی میں ادا کی جائے گی۔
**پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فردو شمیم نقوی صاحب کا پی ٹی ائی کراچی کی عوام کے لیے پیغام
اتوار 21 اپریل شام 4 بجے شاہراہ فیصل نرسری سے لے کر شاہراۓ قائدین *مزار قائد* تک حقیقی چیئرمین عمران
خان صاحب کی رہائی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے (**موٹر سائیکل/ موٹر کار ریلی* میں شرکت فرما کر **خان صاحب کی رہائی* کے لیے اواز اٹھائیں
**شکریہ*
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
16/04/2024
پی ٹی ائی کراچی کی جانب سے عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف 21 اپریل بروز اتوار شام 4 بجے شاہ راہ فیصل سے مزار قائد تک بائیک اور کار ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے کراچی کے تمام ورکرز ووٹرز سپورٹرز سے گزارش ہے اس سے ریلی میں شرکت کر کے اس کو کامیاب بنائیں
05/04/2024
پی ایس 112 میں دوبارہ گنتی کا غیر قانونی حکم سندھ ہائی کورٹ نے معطل کردیا
سربلند خان پی ٹی آئی کے ایم پی اے برقرار۔!
| Monday | 20:00 - 22:00 |
| Tuesday | 20:00 - 22:00 |
| Wednesday | 20:00 - 22:00 |
| Thursday | 20:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| 20:00 - 22:00 | |
| Saturday | 20:00 - 22:00 |