18/07/2026
*مورخہ 18 جولائی*
*بروز ہفتہ*
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے فنانس سیکریٹری اور یو سی 06 کے نگران انچارج کمال الدین صدیقی بھائی، آفس سیکریٹری مدثر حسین بھائی، کمیٹی ممبران علاؤالدین صدیقی بھائی اور حماد حسین بھائی اور دیگر ذمہ داران یو سی 06 پر کارکنان کے ساتھ موجود۔
اس موقع پر کمال بھائی نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنانے کا پیغام دیا۔
*شعبہ نشر و اشاعت*
*یو سی 06*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
17/07/2026
*مورخہ 17 جولائی*
*بروز جمعہ*
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے فائنانس سیکریٹری اور یو سی 06 کے نگران انچارج کمال الدین صدیقی بھائی، جوائنٹ یو سی انچارج جواد الحق بھائی، آفس سیکریٹری مدثر حسین بھائی، کمیٹی ممبران علاؤ الدین صدیقی بھائی اور حماد حسین بھائی اور دیگر ذمہ داران یو سی 06 پر کارکنان کے ساتھ موجود۔
اس موقع پر کمال بھائی نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنانے کا پیغام دیا۔
*شعبہ نشر و اشاعت*
*یو سی 06*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
16/07/2026
*مورخہ 16 جولائی*
*بروز جمعرات*
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے فنانس سیکرٹری اور یو سی 06 کے نگران انچارج کمال الدین صدیقی بھائی، جوائنٹ یو سی انچارج جواد الحق بھائی، کمیٹی ممبران علاؤ الدین صدیقی بھائی اور حماد حسین بھائی اور دیگر ذمہ داران یو سی 06 پر کارکنان کے ساتھ موجود۔
اس موقع پر کمال بھائی نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنانے کا پیغام دیا۔
*شعبہ نشر و اشاعت*
*یو سی 06*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
15/07/2026
*مورخہ 15 جولائی*
*بروز بدھ*
آج یوسی 6 میں کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس رکھا گیا، جس میں فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے فنانس سیکرٹری اور یو سی 06 کے نگران انچارج کمال الدین صدیقی بھائی، جوائنٹ یو سی انچارج جواد الحق بھائی، آفس سیکریٹری مدثر حسین بھائی اور کمیٹی ممبر حماد حسین بھائی نے ساتھیوں سے بات کی، جس میں تمام ذمہ داران و کارکنان نے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، اور کارکنان کو ڈسپلن، آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئے کہا گیا ۔
اس موقع پر کمیٹی نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنانے کا پیغام دیا۔
*شعبہ نشر و اشاعت*
*یو سی 06،*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*
14/07/2026
*مورخہ 14 جولائی*
*بروز منگل*
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے فنانس سیکرٹری اور یو سی 06 کے نگران انچارج کمال الدین صدیقی بھائی، جوائنٹ یو سی انچارج جواد الحق بھائی، کمیٹی ممبران علاؤالدین صدیقی بھائی اور حماد بھائی یو سی 06 پر کارکنان کے ساتھ موجود۔
اس موقع پر کمال بھائی نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری کو یقینی بنانے کا پیغام دیا۔ اور کل 15 جولائی بروز بدھ کو یو سی 06 کے جنرل ورکرز اجلاس کے حوالے سے کمال بھائی نے یو سی کے ذمہ داران، کمیٹی ممبران، ورکنگ کمیٹی اور سرکل انچارجز کو کارکنان کی بڑی تعداد کو لانے اور ان کی شرکت کو لازمی یقینی بنانے کا پیغام دیا۔
*شعبہ نشر و اشاعت*
*یو سی 06،*
*فیڈرل بی ایریا ٹاؤن*
*متحدہ قومی موومنٹ پاکستان*