06/12/2025
په دې ښار کښې د انسان وژل روا دي ،
په دې ښار کښې چې اتڼ اوکړې کافر يې،
`مرزا کہنے لگے ”یوسفی یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین کی کشش میں کیا فرق ہے؟“
عرض کیا! ”کوئی خاص فرق نہیں دونوں ہی خاک میں ملا دیتی ہیں.“-
06/12/2025
په دې ښار کښې د انسان وژل روا دي ،
په دې ښار کښې چې اتڼ اوکړې کافر يې،
په دې ښار کښې د انسان وژل روا دي ،
په دې ښار کښې چې اتڼ اوکړې کافر يې،
05/12/2025
عطا الرحمان نے کسی بندوق برادر قاتل،بھتہ خور،ریپیسٹ یا سود خور کی ویڈیو ایسے نام لے کر کبھی شئیر نہیں کی۔۔۔کیونکہ ان سب سے اسکو کہیں نا کہیں فائدہ ہے،لیکن امن پسند اور زندہ دلی سے اسکے ڈر و خوف بیچنے والے کاروبار کو نقصان ہورہا تو بس جی ۔۔انت مچائی ہے🤦♀️
کمینٹ میں ویڈیو شئیر کیجئے،اور پروفیسر ساجد کو پلوشے بہن کا سلام پہنچائیں🙏❤️
بریکنگ: نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ملک کی قیادت کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران میں حکومت کی تبدیلی ممکن ہے۔
نیتن یاہو:
ہماری انٹیلی جنس سے پتہ چلتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حوثیوں کو منتقل کرنا چاہتا تھا۔
نیتن یاہو:
اب ہم نے تہران میں پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کے سربراہ اور ان کے نائب کو قتل کر دیا ہے۔
نیتن یاہو:
ایرانی حکومت اس وقت بہت کمزور ہے۔
بریکنگ: ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کر دیا۔
ماخذ: رائٹرز
نیتن یاہو:
میرے خیال میں ایران ہمارے حملے سے پوری طرح حیران تھا، اور حیرت کامیابی کا ایک بہت بڑا عنصر ہے۔
نیتن یاہو:
ہم نے اصفہان ری ایکٹر کو تباہ کر دیا اور اس کے بغیر ایٹمی ہتھیار تیار کرنا ناممکن ہے۔
نیتن یاہو:
ہم نے نتنز میں اہم ایٹمی تنصیب کو تباہ کر دیا اور اگر ضرورت پڑی تو مزید کریں گے۔
نیتن یاہو:
اگر ایران یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت ترک کر دے تو جوہری مذاکرات سود مند ہیں۔
اگر ایران کے پاس یورینیم افزودہ یے تو آج نیوکلیئر ٹیسٹ کرنا چاہیے یہی ایران کی بچت کا باعث بن سکتا ہے
کیونکہ اسرائیل اب آسانی سے جان نہیں چھوڑنے والا
ایران کو کچھ بڑا کرنا ہوگا
🚨ایک بار پھر زلزلہ
10 بج کر 5 منٹ پر لانڈھی قائد آباد کے علاقے مجید کالونی، مظفراباد کالونی اور اطراف کے علاقے میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
ایران کے جنرلز اور سائنسدان اسلیئے آسانی سے ٹارگٹ ہوے کہ وہ عوام کی طرح چھوٹے چھوٹے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔
ٹرمپ کا بڑا بیان:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائ یل کے درمیان جلد امن قائم ہو جائے گا۔
ان کے مطابق “کئی میٹنگز اور فون کالز جاری ہیں، اور ہم جلد ایک معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔”
ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا کہ جیسے انہوں نے ماضی میں انڈیا-پاکستان اور دیگر ملکوں کے درمیان امن کی کوشش کی، ویسے ہی ایران-اسرائ یل کے درمیان بھی امن ممکن ہے۔
Hashtags:
Trump says Peace will soon be made between Iran and Israel, many meetings and calls are taking place
Iran has issued a stern warning to Israel, stating: “Destructive missile strikes are imminent. The only way to ensure your safety is to leave the country immediately.” Iranian officials added that their most advanced and fastest ballistic missiles have not yet been used.
ایران نے اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے:
“تباہ کن میزائل حملے کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، اپنی جان بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ملک چھوڑ دیں۔”
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک اپنے سب سے خطرناک اور تیز ترین بیلسٹک میزائل استعمال نہیں کیے۔