Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5

Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5

Share

elected member UC 5 shah faisal

Photos from Salman Khan PTI Official's post 31/10/2023
Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 25/10/2023

وعدے نہیں کام ہے ہماری پہچان ۔۔۔
ٹی ایم سی شاہ فیصل ٹاؤن کی جانب سے یوسی فائو گلزار کالونی کو دیے گئے سیوپنگ عملہ گلزار کالونی کے مختلف گلیوں اور پارک میں صفائی ستھرائی کا کام کر رہی ہے ۔ یو سی فائو PTIصدر و وارڈ ٹو کونسلر زاہد گل کام نگرانی کر رھے ھیں۔
شکریہ۔ٹاون چیئرمین گوہر خٹک
شکریہ۔ ۔ یو سی چئیرمین سلمان خان

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 23/10/2023

پارک کی حفاظت ہے منتخب نمائندوں کی ذمہ داری ۔۔۔
یوسی پانچ گلزار کالونی سیکٹر ڈی واٹ ٹو میں قائم شیر علی شہید کے لیے روزانہ کی بنیاد پر دو مالی اج سے پارک میں اپنی ذمہ داروں نبھائیں گے
انشاءاللہ بہت جلد اس شیر علی شہید پارک کو جنرل کونسلر زاہد گل کی نگرانی میں تعمیر اور تزین و ارائش کرکے محلے کے مکینوں کو ایک بہترین ماحول فراہم کریں گے ۔۔بہت جلد اس پارک کو پانی کنکشن کر دیا جائے گا
کچھ دنوں میں انشاءاللہ یہاں گھاس .نیم کے اور گل مور کے درخت ا جائیں گے ...
شکریہ ٹاؤن چیئرمین جناب گوہر خٹک صاحپ

19/10/2023

یو سی فائو اپڈیٹ ۔
بلال کالونی و گلزار کی مین سیوریج کی نکاسی والی لائن جو ندی میں سیوریج کے پانی کا خروج کرتی ہے
کئی دنوں سے علاقے کے اندر سیوریج لائن کے بھرنے اور چوک ہونے کی اطلاعات انے کے بعد گزشتہ روز شاہ فیصل ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک یوسی فائو گلزار کالونی کے چیئرمین سلمان خان یو سیون بلال کالونی کے چیئرمین عبدالرحمن نے ندی کا وزٹ کیا تھا ۔مین سیوریج لائن کے پانی کے اخروج والے نالے میں کافی مٹی اور ملبہ پڑا ہوا تھا جس سے سیوریج کی نکاسی متاثر ہو رہی تھی ۔
شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک کے ہدایت پر یو سی فائو گلزار کالونی کے چیرمین جناب سلمان خان نے اپنی مدد اپ کے تحت گاڑی منگوا کر ندی میں نالے کی صفائی کا کام شروع کر رکھا ہے
اس موقع پر PTi یو سی فائو گلزار کالونی کے صدر و جنرل کونسلر زاہدگل۔ ۔جنرل کونسلر نعیم سواتی ۔افضل خان سلمان خیل۔محمد فیاض بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔۔

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 19/10/2023

یو سی فائو اپڈیٹ ۔ سیوریج کے نکاسی کے مسائل
بلال کالونی و گلزار کی مین سیوریج کی نکاسی والی لائن جو ندی میں سیوریج کے پانی کا خروج کرتی ہے
کئی دنوں سے علاقے کے اندر سیوریج لائن کے بھرنے اور چوک ہونے کی اطلاعات انے کے بعد گزشتہ روز شاہ فیصل ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک یوسی فائو گلزار کالونی کے چیئرمین سلمان خان یو سیون بلال کالونی کے چیئرمین عبدالرحمن نے ندی کا وزٹ کیا تھا ۔مین سیوریج لائن کے پانی کے اخروج والے نالے میں کافی مٹی اور ملبہ پڑا ہوا تھا جس سے سیوریج کی نکاسی متاثر ہو رہی تھی ۔
شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر خٹک کے ہدایت پر یو سی فائو گلزار کالونی کے چیرمین جناب سلمان خان نے اپنی مدد اپ کے تحت گاڑی منگوا کر ندی میں نالے کی صفائی کا کام شروع کر رکھا ہے
اس موقع پر PTi یو سی فائو گلزار کالونی کے صدر و جنرل کونسلر زاہدگل۔ ۔جنرل کونسلر نعیم سواتی ۔افضل خان سلمان خیل۔محمد فیاض بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔۔

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 16/10/2023

شیر علی شہید پارک ۔۔۔
سیکٹر ڈی یو سی فائو شاہ فیصل ٹاؤن میں محلے کے پارک شیر علی شہید پارک میں لگے گئے پودوں کو اور درختوں کی کٹنگ کا کام جاری ہے یاد رہیں کہ یہاں پر محلے کی کثیر تعداد میں خواتین واکنگ ٹریک پر واک کرتی ہیں درختوں کے بڑے ہونے کی وجہ سے ان کو واکنگ پر مشکلات کا سامنا تھا اج انچ کٹنگ اور صفائی کا کام کیا گیا ہے کچھ دنوں میں باقاعدہ شیر علی شہید پارک اور عبدالقدیر پارک کے لیے ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کی خصوصی ہدایت پر
نئے پودے اور گھاس اور کھاد وغیرہ کی فراہمی کر دی جائے گی ۔انشاءاللہ علاقے کے تمام پارکوں کو ہرا بھرا اور سر سبز بنائیں گے ۔
شکریہ ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک ۔۔۔۔

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 06/09/2023

گزشتہ کئی روز سے یو سی پانچ وارڈ فورمہران ٹاون سیکٹر 6/B میں سیوریج کا شدید مسئلہ چل رہا تھا ۔ خواتین، بچوں اور خصوصاً بزرگوں کو چلنے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ مسلسل صبح سے لے کر شام تک منتحب کونسلر نور زمان کی محنت سے یہ علاقہ کلیئر ہوگیا ہے یو سی فائیو صدر زاھد گل نے متاثر ایریا کا وزٹ کیا اور نور زمان کی محنت کو سہرا۔ اُمید ہے کہ اب یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ اہل محلہ کے صبر برداشت کا خصوصی شکریہ۔
سلمان خان چیرمین یوسی 5 شاہ فیصل ٹاؤن)

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 31/08/2023

عوام کی خدمت مشن ہمارا

وعدے نہیں صرف کام

یوسی 05 شاہ فیصل ٹاؤن سیکٹر 8/C محمد علی گوٹھ ۔۔چیئرمین سلیمان خان کی خصوصی کاوشوں سے راڈنگ سیکشن کی گاڑیوں کے ذریعے سیوریج لائن کو کلیئر کیا جا رہا ہے اور وارڈ جنرل کونسلر و یو سی صدر PTi زاہد گل خٹک یو سی جی ایس جان زیب خان کا سیوریج لائن پر جاری کام کا وزٹ کیا۔
یو سی چیئرمین سلمان خان کا لیبر کو ہر حال میں لائن کو کلیئر کرنے کی ہدایت.
کام کی نگرانی جبار خان ۔محمد ریاض بلوچ کر رہے ہیں
اس موقع پر یو سی فائو سینیئر رہنا افضل خان اور واڑڈ تھری کونسلر دل فروز ماما بھی موجود
شکریہ ٹاؤن چیئرمین گوھر خٹک
شکریہ یو سی چیئرمین سلمان خان

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 29/08/2023

نہ مناسب حالات کے باوجود خدمت کا سفر جاری۔ ۔
میرے یوسی 5 ورڈ نمبر 2 میں سیوریج کے پیچیدہ مسائل کو سیکشن اور راڈنگ گاڑیوں کے ذریعے حل کر دیا گیا ہے ۔ٹاؤن چیئرمین گوہرخٹک صاحب کا
اور یو سی چیئرمین جناب سلمان خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔جنہوں نے اس مسئلے کے حل کے لیے ہمیں گاڑیاں دی
جنرل کونسلر زاہد گل ۔یو سی فائو شاہ فیصل ٹاؤن

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 25/08/2023

ایک ہفتے سے سیکٹر ڈی ثناء گرامر اسکول والے روڈ پر سیوریج کا شدید مسئلہ چل رہا تھا جس سے مدینہ مسجد کے اطراف اور بلال فرینڈز گراؤنڈ میں پانی جمع ہو گیا تھا وہ حل کروا دیا ہے۔ خواتین، بچوں اور خصوصاً نمازیوں کو چلنے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ گذشتہ کل مسلسل صبح سے لے کر شام تک محنت سے یہ علاقہ کلیئر ہوگیا ہے۔ اُمید ہے کہ اب یہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ اہل محلہ کے صبر برداشت کا خصوصی شکریہ۔
زاہد گل (وارڈ کونسلر یوسی 5 شاہ فیصل ٹاؤن)

Photos from Zahid Gull Official PTI G.M Uc 5's post 25/08/2023

یو سی فائو شاہ فیصل ٹاؤن اپڈیٹ
شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین جناب گوہر خٹک یو سی فائو گلزار کالونی وارڈ نمبر ٹو میں قائم غیر فعل سرکاری سکول کا وزٹ
ان کے ہمراہ حنفہ عالمگیر ٹرسٹ لانڈی کورنگی کے ہیڈ جناب محمد سعید صاحب بھی تھے
اس موقع پر یو سی فائو پی ٹی ائی صدر و منتخب جنرل کونسلر وارڈ ٹو زاہد گل خٹک۔یو سی جی ایس جان زیب اے جی ایس یاسر شاہ بھی موجودہ تھے
عرصہ دراز سے بند اسکول کے حوالے سے علاقہ مکینوں کو انشاءاللہ جلد خوشخبری ملنے کی امید ہے ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Korangii Bilal Colony
Karachi
74900