02/01/2023
امیدوار برائے کونسلر (وارڈ ۱)بشیر یوسف کی ہمشیرہ کے انتقال پر امیدوار برائے چیئرمین سلمان ابراہیم بھٹی (UC11)امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد حسین (UC11) کی آمد اور اس موقعے پر دعائے فاتحہ کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا اور اس موقعے پر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ ثاقب گلزار ذاکر جعفری سمیع مغل جنید چاند احسن خان طور خان بی موجود ۔
31/12/2022
نامزد امیدوار برائے کونسلر ( UC-11 وارڈ -01 ) بشیر یوسف کی ہمشیرہ کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا اور اس موقع پر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ ثاقب گلزار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی معصوم علی- تورخان- ذاکر جعفری- سلیم جاموٹ- جمیل- ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سمیع مغل (UC11)(وارڈ ۱) جنرل سیکرٹری شاہزیب مغل- جنید چاند- احسان خان- نے دعائے فاتحہ کی اور افسوس کیا
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائی اور ان کے درجات بلند کرے -آمین
26/12/2022
چلو چلو گھڑی خُدا بخش چلو
مادرِ جمہوریت شہید مُحترمہ بینظیر بھٹو کی عظمت کو سلام پیش کرنے
ضلع کیماڑی PS113 UC11 سے شاندار قافلہ سالارِ ساحل وفاقی وزیرِ صحت صاحب کی قیادت میں یونس آباد کاکا ولیج منوڑہ صالح آباد سے ُلزار کی سربراہی میں گھڑی خُدا بخش کے لیے روانہ ہو گیا۔
🇱🇾🇱🇾
21/11/2022
الحمدُاللّہ
منوڑہ صالح آباد میں گورنمنٹ اسکول صالح آباد میں الحمد ویلفیر ٹرسٹ اور فشرمین کوآپریٹوسوساہیٹی کی جانب سے اسکول کے بچوں میں کاپیاں تقسیم کی گہی جس پر اہلیانِ صالح آباد الحمد ویلفیر ٹرسٹ اور فشرمین کوآپریٹو سوسائیٹی کا شُکریہ ادا کرتے ہیں۔
شُکریہ ایڈمینیسٹریٹر فشری
شُکریہ اُمیدوار براہے چیرمین یوسی ۱۱
شُکریہ امیدوار براہے واہس چیرمین یوسی ۱۱ #مُحمد_حُسین
شُکریہ بھاہی ُلزار
شکر یہ مرتضیٰ گھاڈ
#شکریہ وارڈ 1کے صدر موسی
10/11/2022
happy birthday to you minister sahab 🇱🇾🎂
21/10/2022
حنیف بھائی کے نکاح میں
دوستو کے حمرا شرکت کی ۔
🇱🇾
18/10/2022
شکریہ ۔ -
شکریہ ۔ ۔
شکریہ ۔
اور بالخصوص شکریہ ادا کرتے ہے صاحب کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چیئرمین ۔ وائس چیئرمین ۔ وارڈ -01 کے کونسلر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ۔ جیالا ۔ کی ریکویسٹ پر ضرورت مند لوگوں کے لئے ویل چئیر کا انتیظام کروایا اور ضرورت مند لوگوں تک پہنچایا جن میں طور خان۔ فقیرہ جاموٹ۔ زاکر جعفری ۔ بھی شامل تھے،
الیکشن ہوں یا نہ ہوں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے ہمیشہ کی طرح عوام کے درمیان رہتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرتے رہیں گے ۔✌🇱🇾✌
16/10/2022
مچھر کالونی( یوسی 5) میں بلال بنگالی اور نور محمد کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انکاد کیا گیا جس میں چیئرمین آعظم وائس چیئرمین وقاص عباسی اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خواجہ ثاقب گلزار نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
11/10/2022
#جئے _ایم_این_اے_جناب_عبدل_قادر_پٹیل_صاحب
۔
بلدیاتی انتخابات 2022 کا حتمی فیصلہ آنے پر مرکزی الیکشن آفس کاکا پیر پر خواجہ ثاقب گلزار اور معصوم علی کی زیرے سدارت میٹنگ کا انكاد کیا گیا جس میں بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی اور اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا انشاءاللہ جیت تیر کی ہوگی ۔
🏹جیت کا نشان تیر کا نیشان🏹
🇱🇾
02/10/2022
آج مورخہ 02/10/2022 بروز اتوار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن آفس میں خواجہ ثاقب گلزار معصوم علی اور یونس آباد ۔ شمس پیر ۔ صالحہ آباد ۔ کاکا پیر ۔ کے معزز لوگ، لالا شیر خان ۔ ذاکر حسین ۔ عزیز لالا ۔ طور خان ۔ فقیرہ جاموٹ ۔ بشیر یوسف ۔ جمعہ شیخ ۔ موسیٰ ۔ محمد ۔ سلیم ۔ جمیل ۔ غنی ۔ حنیف بھائی ۔ کے ہمرا بلدیاتی الیکشن 2022 کے حوالے سے میٹنگ کی گئی۔
✌جیت کا نشان تیر کا نشان 🏹