PMML Ilyas Goth UC-09 Malir

PMML Ilyas Goth UC-09 Malir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMML Ilyas Goth UC-09 Malir, Political Party, Ilyas Goth, Karachi.

ماشاءاللہ!عید ملن پارٹی کے موقع پر قیادت کے ساتھ ملاقات ایک خوشگوار اور یادگار لمحہ-اللہ تعالیٰ ہماری قیادت کو صحت و سلا...
24/03/2026

ماشاءاللہ!
عید ملن پارٹی کے موقع پر قیادت کے ساتھ ملاقات ایک خوشگوار اور یادگار لمحہ-

اللہ تعالیٰ ہماری قیادت کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

23 March قراداد پاکستان
23/03/2026

23 March قراداد پاکستان

🌙✨ Eid Mubarak to all! ✨🌙
21/03/2026

🌙✨ Eid Mubarak to all! ✨🌙

20/03/2026

الوداعی افطار 30واں روزہ

آج ماہِ رحمت برکت اور مغفرت کا آخری روزہ ہے۔ دل میں خوشی بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پورا رمضان نصیب فرمایا اور ایک اداسی بھی ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہم سے رخصت ہو رہا ہے۔

یہ الوداعی افطار ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ صرف رمضان میں نہیں بلکہ ہمیشہ اپنی زندگی کو نیکی صبر اور عبادت سے سجانا ہے۔ جو تعلق ہم نے اللہ سے اس مہینے میں مضبوط کیا اسے قائم رکھنا ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔

آج کی یہ افطار ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا موقع بھی دیتی ہےکہ ہم نے کیا سیکھا کتنا بدلے اور آگے کیا بہتر کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات روزے دعائیں اور صدقات قبول فرمائے ہماری کوتاہیوں کو معاف کرے اور ہمیں آئندہ بھی رمضان کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

18/03/2026

Address

Ilyas Goth
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Ilyas Goth UC-09 Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share