Jamiat Talba-e-Islam Karachi University

Call Contact the organization

Jamiat Talba-e-Islam Karachi University Jamiat Talba-e-Islam University of Karachi

03/10/2026
*Karachi University Admissions Date Extended 📢*کراچی یونیورسٹی نے ٹیسٹ بیسڈ پروگرامز کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرانے ...
01/10/2026

*Karachi University Admissions Date Extended 📢*

کراچی یونیورسٹی نے ٹیسٹ بیسڈ پروگرامز کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

اسٹوڈنٹس اب 3 اکتوبر 2026 تک اپنی آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
Jamiat Talba-e-Islam university of Karachi

29/09/2026

کیا ہمارا تعلیمی نظام ہماری ثقافت اور اقدار سے بے گانہ نسل پیدا کر رہا ہے؟
جواب اپنے مشاہدے کی بنیاد پر لکھیں

18/09/2026

اجلاسِ صوبائی مجلسِ عمومیجمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف کراچی کے صدر عبداللہ مسعود، نائب صدر جناب مہتاب احمد، سیکریٹری ا...
18/09/2026

اجلاسِ صوبائی مجلسِ عمومی
جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف کراچی کے صدر عبداللہ مسعود، نائب صدر جناب مہتاب احمد، سیکریٹری اطلاعات جناب ضیاء الرحمن اور بھائی عبدالوھاب نے صوبائی مجلسِ عمومی کے اجلاس میں شرکت کی۔
منجانب:
سوشل میڈیا ٹیم
جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف کراچی

Message of Peace Conference Come! Come! Let's go to Faqeera Goth  Tomorrow InshaAllah at 5 PM in the evening
12/09/2026

Message of Peace Conference
Come! Come! Let's go to Faqeera Goth
Tomorrow InshaAllah at 5 PM in the evening

Participation in the Jamiat Ulema-e-Islam Department of Publications, Media & Information MeetingPresident JTI Universit...
09/09/2026

Participation in the Jamiat Ulema-e-Islam Department of Publications, Media & Information Meeting

President JTI University of Karachi, Abdullah Masood, Vice President Mr. Mehtab Ahmed, and General Secretary Asadullah Zaeem participated in the meeting.

Issued by:
Spokesperson, JTI University of Karachi
Jamiat Talaba-e-Islam, University of Karachi

پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی پر حملے کی شدید مذمتجمعیت طلباء اسلام، یونیورسٹی آف کراچی، شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین پروف...
08/09/2026

پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی پر حملے کی شدید مذمت

جمعیت طلباء اسلام، یونیورسٹی آف کراچی، شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

اساتذہ قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ مطالبہ ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔

عبداللہ مسعود
صدر، جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف کراچی

ضیاء الرحمن زہری
سیکرٹری اطلاعات

7 ستمبر — یومِ فتحِ ختمِ نبوت ﷺ7 ستمبر ہماری دینی و آئینی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے۔آج جمعیت طلباء اسلام کراچی کے زیرِ ا...
07/09/2026

7 ستمبر — یومِ فتحِ ختمِ نبوت ﷺ

7 ستمبر ہماری دینی و آئینی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے۔

آج جمعیت طلباء اسلام کراچی کے زیرِ اہتمام پی جی کینٹین، جامعہ کراچی میں یومِ فتحِ ختمِ نبوت ﷺ کے عنوان سے ایک فکری و مطالعاتی اسٹڈی سرکل منعقد ہوا، جس میں 7 ستمبر 1974ء کے تاریخی پس منظر، عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت اور اس کے آئینی تحفظ کے لیے اکابرِ امت کی جدوجہد پر گفتگو کی گئی۔

اس تاریخی جدوجہد میں مولانا مفتی محمودؒ، مولانا شاہ احمد نورانیؒ اور دیگر علماء و اکابر نے اہم کردار ادا کیا۔ ان کی جدوجہد ہماری دینی و قومی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔

اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے جامعہ کراچی کے صدر عبداللہ مسعود نے اپنے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کلاس میں بھی طلبہ کے سامنے 7 ستمبر کی تاریخی اہمیت اور عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے حوالے سے گفتگو کی، تاکہ نوجوان نسل اپنی دینی و آئینی تاریخ اور اکابرِ امت کی جدوجہد سے آگاہ ہو۔

ہماری تاریخ، ہمارے اکابر اور ہماری ذمہ داری — یہی شعور ہماری نئی نسل کا سرمایہ ہے۔

ختمِ نبوت ﷺ — ایمان کی اساس، عقیدے کی پہچان

جمعیت طلباء اسلام کراچی
ایمان • اتحاد • نظم • خدمت

Address

University Of Karachi
Karachi

Telephone

+923143254932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba-e-Islam Karachi University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Talba-e-Islam Karachi University:

Shortcuts

Share