04/09/2026
احتیاط کریں۔
فیس بک پر کھٹمل کے خاتمے کیلئے اکثر لوگ گیس ٹیبلیٹس کے استعمال کا مشورہ دیتے نظر آتے ھیں۔ جبکہ یہ ٹیبلیٹس انتہائ خطرناک ھیں۔
ایک پیسٹ کنٹرول ایکسپرٹ کی حیثیت سے میں یہ کہو گا کہ
یہ ٹیبلیٹس صرف فوڈ سٹوریج۔ شپنگ لائنز۔اور فوڈز پروسیسنگ یونٹس میں پورے سیفٹی پروٹوکول کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور یہ ٹیبلیٹس گھریلو استعمال کی چیز نہیں ہے۔
کھٹمل کے خاتمے کے لیئے محفوظ اور موثر دوا درج ذیل ہیں۔
۱. ایکٹارا کیمیکل کسی بھی کیمیکل مارکیٹ سے مل جاۓ گی جو کے بغیر سمیل اور آسان حفاظتی تدابیر کے ساتھ گھریلو استعمال کے قابل ھے۔ ایک سے دو اسپرے میں کھٹمل ھمیشہ کے لیئے ختم۔
۲. واشنگ پاؤڈر ۱۰ گرام۔ ۱ لیٹر پانی میں حل کریں اور اس میں ۳۰ ملی لیٹر ڈیٹول شامل کریں اور متاثرہ جگہوں پہ اسپرے کریں۔۔ صرف دو بار اسپرے کریں دو دن کے وقفے سے کھٹمل ھمیشہ کے لئے ختم۔
اگرآپ میرے اس مشورے سے اتفاق کرتے ھیں تو اسے آگے بڑھائیں شکریہ۔