21/01/2025
اللہ تعالیٰ اسد بھائ کو استقامت عطا فرماۓ، ذمہ داری کی ادائیگی میں آسانی اور ہمیں ان کا دست و بازو بناۓ آمین
Page for Updates Regarding Jamaat e Islami Gulistan e Johar
21/01/2025
اللہ تعالیٰ اسد بھائ کو استقامت عطا فرماۓ، ذمہ داری کی ادائیگی میں آسانی اور ہمیں ان کا دست و بازو بناۓ آمین
20/11/2024
20 نومبر 2024
اجتماع کارکنان علاقہ فیصل کینٹ سفاری
بمقام : دفتر ضلع شرقی
بسلسلہ : بنو قابل 4.0
کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے مرتضیٰ وہاب عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر میئر بنے
مرتضیٰ وہاب فارم 47 کا قبضہ میئر
07/11/2024
ٹیم حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی یوسی 8 سفاری پارک جنرل کونسلر حاجی شاہ گل صاحب نے اپنی مدد آپ بے نظیر بستی احمد ریزڈنسی کے سیوریج لائن پر رنگ اور ڈکن انسٹال کی الحمداللہ جماعت اسلامی عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں انشاءاللہ اختیار سے زیادہ کام کرینگے حافظ نعیم الرحمن صاحب کی ہدایت پر اللہ پاک ہم سے خدمت انسانیت کا کام لے بغیر مفاد لالچ کے بغض منافقیت کی انشاء اللہ یوسی 8 جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی قلعہ ہیں اور رئیگا
جماعت اسلامی وارڈ 1 جنرل کونسلر شاھ گل صاحب ریلوے سوسایٹی میں اسٹریٹ لاٸٹس لگاٸے جارٸیں ناظم حلقہ شاہد اقبال بھائی کی زیر نگرانی
12/08/2024
Azadi Night - Johar More ❤❤❤
14/07/2024
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان ارقم اسلامک سینٹر میں ضلع شرقی کے علاقے فیصل کینٹ سفاری کی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہےہیں۔
14/07/2024
تربیت گاہ کا دوسرا پروگرام
محترم انجینئر فاروق کارکنان سے مخاطب ہیں
14/07/2024
تربیت گاہ کا پہلا پروگرام
عمر احمد خان بھائی کارکنان سے مخاطب ہیں