18/01/2024
مورخہ 24-1-17
ہزارہ کالونی رابطہ کمیٹی
(یو - سی 3) لیاری
مرکزی دفتر میں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار براۓ صوبائ اسمبلی 107-Ps کے نمائندے جناب تنویر جدون صاحب اور 239-Na کے نامزد امیدوار براۓ قومی اسمبلی
جناب مولانا نور الحق صاحب نے ائندہ ہونے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے ہزار کالونی رابطہ کمیٹی کے مرکزی دفتر میں تشریف لاۓ اور علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی اور مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر کمیٹی کے
سر پرست اعلی وزیر گل ،
صدر ایڈوکیٹ شبیر قریشی،
جنرل سیکرٹری تنویر شاہ ہاشمی، انفارمیشن سیکرٹری فاروق شیخ اور کمیٹی کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔
مجلس شورئ کی باھمی مشاورت کے بعد ھزارھ کالونی رابطہ کمیٹی جنرل الیکشن کے حوالے سے اپنا مؤقف پیش کرے گی ۔۔۔
07/01/2024
HAPPY HAZARA CULTURE DAY TO ALL HAZARA COMMUNITY ♥️🫂
REGARDS:
HAZARA COLONY RABTA COMMITTEE
27/10/2023
ہزارہ کالونی رابطہ کمیٹی کے ممبران خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے ہوئے 🌹
27/10/2023
ہزارہ کالونی رابط کمیٹی
السلام علیکم....
تمام اہلیان ھزارہ کالونی اور عابدأباد کے معززین اور بالخصوص قابل احترام بزرگوں کا دل کی گھرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھیں جنھوں نے اجلاس میں شرکت کرکے کامیاب بنایا اور اپنی مفید تجاویز سے ھماری اصلاح و رھنمائ فرمائ ، اسی طرح باھمی اتحاد و اتفاق سے کامیابیاں ھماری قدم چومیں گی انشاء اللّه ۔۔۔
منجانب : حاجی وزیر گل صاحب
شبیر قریشی
فاروق شیخ
تنویر شاھ ھاشمی
أصف عباسی
اظہر اعوان
27/10/2023
ہزارہ کالونی رابطہ کمیٹی کی مجلس شوری اور کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل باڈی اجلاس کے متعلق بات چیت کی گئی
27/10/2023
السلام علیکم
دفتر ہزارہ کالونی رابطہ کمیٹی ڈیرہ حاجی وزیر گل
میں علاقائی مسائل اور چند اہم امور پر تمام ممبران کی بیٹھک ہوئی ۔ جس میں کئی اہم نکات پر گفتگو ہوئی ائندہ کے لاہ عمل اور جلد جنرل باڈی اجلاس کے حوالے سے ممبران نے اپنی تجاویز پیش کی۔
27/10/2023
ہزارہ کالونی رابط کمیٹی ❣️