Jamaat e Islami Karachi

Call Website Contact the organization

Jamaat e Islami Karachi Official page of Jamaat-e-Islami Karachi Jamaat-e-Islami Karachi – Where Faith Meets Action.
(2)

Our city’s champions of justice, equality, and community thrive here. Together, we’re building a Karachi that echoes with compassion, resonates with opportunity, and pulsates with unity.

05/10/2026

بین الاقوامی و ملکی موجودہ صورتحال پر پریس کانفرنس
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن

05/10/2026

ریلیف نہیں بلکہ لیوی کا خاتمہ مسئلے کا حل ہے ،جماعت اسلامی احتجاج اور لانگ مارچ سے دستبردار نہیں ہوئی ہے، وزیر اعظم نے وعدہ پورا نہ کیا تو 7 اکتوبر کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

05/10/2026

لانگ مارچ اور احتجاج ہر پارٹی کا جمہوری، آئینی اور سیاسی حق ہے،گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں ہے، حکومت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنا چاہئے

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان صومالی قزاقوں کے ہاتھوں فائرنگ سے شہید ہونے والے سید کاشف عمر کی نماز جنازہ میں شرکت،...
05/10/2026

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان صومالی قزاقوں کے ہاتھوں فائرنگ سے شہید ہونے والے سید کاشف عمر کی نماز جنازہ میں شرکت،اہلہ خانہ سے ملاقات و میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔اس موقع پر نائب امیرجماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق،امیرضلع وسطی سید وجیہہ حسن،امیرضلع کیماڑی مولانا فضل احد،امیرضلع شمالی طارق مجتبیٰ،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری،ٹاؤن چیئرمین نارتھ ناظم آباد عاطف علی خان و دیگر ہمراہ موجود ہیں

05/10/2026

اسرائیل 7 اکتوبر کو شکست کھا چکا ہے، اب وہ امریکہ کی مدد سے نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ٹرمپ ایک طرف امن کا چیمپئین بنتا ہے دوسری طرف اسرائیل کو اسلحہ بھی فراہم کرتا ہے

05/10/2026

جماعت اسلامی کی کوشش رہی ہے کہ ہم فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہوں اور پوری امت کو اس طرف راغب کریں ،جماعت اسلامی صرف مظاہرے نہیں کرتی بلکہ عملاً بھی فلسطین کی جو مدد ہو سکتی ہے وہ کرتی ہے

05/10/2026
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بین الاقوامی و ملکی موجودہ صورتحال پر ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس...
05/10/2026

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن بین الاقوامی و ملکی موجودہ صورتحال پر ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،نائب امیرجماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق و دیگر ہمراہ ہیں۔

Address

Idarah Noor E Haq Head Office Jamaat E Islami Karachi
Karachi
74800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Karachi:

Shortcuts

Share