Kashif Ali JUI •

Kashif Ali JUI •

Share

🤍
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ : ایک اللّٰہ رب العزت ہی سے سب کچھ ہوتا ہے

01/10/2024
21/08/2024

قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کی تاریخِ ولادت ۔۔۔۔
10 ذُوالحجہ 1372ھ یوم الجمعہ عیدالاضحی بمطابق
21 اگست 1953ء یوم الجمعہ ۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ قائدِ محترم کو اپنے خصوصی فضل و کرم سے صحت و تندرستی اور امن و سلامتی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اُن کا سایۂ شفقت تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے۔ آمین آمین یا ربّ العٰلمین 🤲
🌹🌹♥️🌹🌹

09/08/2024

مولانا فضل الرحمان صاحب کا ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد،
آپ نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دئیے.

07/08/2024

اگر کوئ جمعیت کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو کردار کے میدان میں اترے گالیوں کی نہی
زندہ باد فرزند قائد
😍😘

05/08/2024

مبارک ❤️
ہم یو سی 11 کے اگلے 5 سال کے لیے امیر بننے پرمہتمم و امام جامع حذیفہ مسجد شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید الرحمٰن صاحب اور جرنل سیکڑی حضرت مولانا زاہد امین صاحب کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہے ۔

#جمیعت

05/06/2024

قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کے چھوٹے بھائی علامہ طارق خالدمحمودسومرو کی گاڑی پر میھڑ م فائرنگ
الحمدللہ علامه صاحب خیریت سے ہیں سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں

27/05/2024

مولانا اکبر علی حقانی صاحب
عمرہ کرنے جارہے ہیں 🤲🕋❣️
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین 🤲
Muhammad Akbar Haqqani


27/05/2024

سنیے امیر محترم کی علمی گفتگو۔🥰

🔥 🥀 #پشاور ٰ🏁🤍 #للکار #دیوبندی #ڈاکٹر

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Jamiat Olamay Islam Markaz
Karachi