Iqrar Ul Hassan Ki Tehreek

Iqrar Ul Hassan Ki Tehreek

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqrar Ul Hassan Ki Tehreek, Political organisation, Karachi.

عوام راج تحریک ایک ایسی جماعت کی بنیاد رکھ رہی ہے جو شخصیات نہیں، اصولوں پر چلے گی۔
جہاں طاقت کا مرکز عوام ہوں گے، نہ کہ چند طاقتور چہرے۔
پاکستان عوام راج کا حصہ بننے کے لیے
awaamraaj.pk‎
وزٹ کیجئے۔
ریفرنس آئی ڈی کوڈ ہے۔
PART0000059
پاکستان زندہ باد

31/03/2026

ہیلو صدیق جان 😂 Iqrar Ul Hassan

30/03/2026

پی ٹی آئی کے دوستوں سے ایک سنجیدہ گزارش 👇
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عوام راج صرف عمران خان پر تنقید کرتا ہے، وہ کراچی کی حالیہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
ذرا غور کریں کہ ہم کس مسئلے پر بات کر رہے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہے شخصیات نہیں، نظام کی بات۔
فیصلہ آپ خود کریں۔
اگر کہیں غلطی لگے تو کمنٹس میں ضرور بتائیں تاکہ ہم اپنی اصلاح کر سکیں۔
یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے ہے جو دلیل سننے اور سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں۔

Iqrar Ul Hassan
Awam Raaj Tahreek

30/03/2026

اقرار الحسن بمقابلہ صدیق جان
صحافت کا تقاضا ہے کہ جب سوال اٹھیں تو جواب بھی سامنے آئے۔ اقرار الحسن نے صدیق جان کو لائیو کیمرے پر مکالمے کی دعوت دے دی ہے۔ کیا صدیق جان اس چیلنج کو قبول کریں گے؟ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اس موقع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور لائیو سیشن کا حصہ بنیں گے۔
Iqrar Ul Hassan

30/03/2026

اقرار الحسن نے تو میدان سجا دیا ہے اور صدیق جان کو لائیو کیمرے کے سامنے بات کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ صدیق جان اس موقع کو قبول کریں گے یا روایتی خاموشی اختیار کریں گے؟
Iqrar Ul Hassan

30/03/2026

Pti کے دوستوں سے خاص گزارش 👇

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم عوام راج میں صرف عمران خان پر تنقید کرتے ہیں، وہ براہِ کرم یہ کراچی کی حالیہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

دیکھیں کہ عوام کیا سن رہے ہیں، ہم کیا بات کر رہے ہیں اور یہ بات کسی کے حق میں ہے یا کسی کے خلاف؟

فیصلہ ہم نہیں، آپ کریں۔
کمنٹس میں لازمی بتائیں:
اگر ہم غلط ہیں تو نشاندہی کریں، تاکہ ہم اپنی اصلاح کر سکیں۔

یہ ایک Call to Action ہے اُن لوگوں کے لیے جو واقعی سمجھ رکھتے ہیں اور سچ سننے/بولنے کی ہمت رکھتے ہیں۔



Iqrar Ul Hassan

29/03/2026

یہ وہ وقت ہے جب عام انسان
تماشائی نہیں رہنما بنے گا نا خاندانی تخت نا سفارش کی سیڑھیاں نا خوشامد کی سیاست اب معیار صرف قابلیت ہے اور طاقت صرف عوام کی۔

Iqrar Ul Hassan

28/03/2026

‏2024 میں عمران خان صاحب کا ووٹ چوری ہوا۔۔۔

2024 کا ووٹ نواز شریف اور زرداری صاحب نے مل کر چوری کروایا

Iqrar Ul Hassan

28/03/2026

‏عوام راج صرف ایک نعرہ نہیں، یہ اس غریب کی امید ہے جسے ہمیشہ آگے آنے سے روکا گیا۔ جب عوام خود اٹھ کھڑی ہوتی ہے تو تاریخ کا رخ بدل جاتا ہے — اور اب وہ وقت آ چکا ہے۔

Iqrar Ul Hassan

27/03/2026

یہ سیاستدان سب سے زیادہ اہم کرسی پر خود بیٹھ جاتے ہیں

یہ لوگ کبھی بھی عام عوام کو آگے نہیں لائیں گے


Iqrar Ul Hassan

27/03/2026

عوام راج ✊🚩
اب وقت آ گیا ہے کہ عام آدمی صرف ووٹ دینے والا نہ رہے
بلکہ خود قیادت کرے۔
نہ موروثی سیاست، نہ سفارش، نہ خوشامد
صرف میرٹ اور عوام کی طاقت۔
ہر گلی سے لیڈر نکلے گا،
ہر شہری خود کو بااختیار سمجھے گا۔
یہی ہے حقیقی عوام راج۔


Iqrar Ul Hassan

26/03/2026

‏نالوں میں گرنا، حادثات جھیلنا، عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھنا، تڑپتی عوام کی ایک نہ سننا آخر کوٸی بتا سکتا ہے کہ کراچی کی عوام اور انکے مساٸل کو نظر انداز کرنے کی کیا وجوہات ہیں ؟ کراچی والو ! کوٸی گورنر، یا صدر اپکی نہیں سنے گا، ایک عوامی جمہوری جماعت ہی اپکے مساٸل کا حل ہے۔


Iqrar Ul Hassan

26/03/2026

پاکستان کی تاریخ میں آپ لوگوں کے ساتھ سب سے بڑا فراڈ کیا گیا۔۔۔۔


Iqrar Ul Hassan

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi