22/10/2023
انتخابی مہم 5 نومبر 🇱🇾
کل بروز ہفتہ محلہ چشتی چمن شاہ رسول کالونی میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔۔جس میں اہل محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سر حامد حسین کو بھرپور ووٹ دے کر کامیاب کرانے کا عہد کیا ۔۔۔کارنر میٹنگ سے ضمنی الیکشن کے امیدوار سر حامد حسین اور سید نجمی عالم بھائی نے خطاب کیا ۔۔۔اس موقع پر وارڈ 4 کے صدر اور جنرل کونسلر شیخ جمیل احمد ،ایاز علی سولنگی ،لیبر کونسلر حاجی سردار صاحب ،فہد ہاشم،حاجی نور علی کاکڑ اور دیگر بھی موجود تھے۔۔۔جئے بھٹو 🇱🇾
